میرے پاس میرے بی سی ایس ایم سی ایس اور ایم ایس کی کتابیںہیں
علاوہ اس کے ایک زمانے تک عمران سیریز (بشمول اظہر اور ابن صفی(
کہپٹن فریدی سیریز
تمام ڈائجسٹ ( جو بازار میں دستیاب ہیں(
اور میرے تایا کے پاس اسلامی تصانیف بشمول صافیانہ کتب بھی ہیں
مگر اب وقت نہیںملتا نوکری اور دوسرے کاموں کی وجہ سے...