آپ لوگوںنے بہت سی شادیاں دیکھیں ہوں گی اور آپ کے بہت سے تجربات بھی ہوئے ہوںگے، مگر میںایک ایسی شادی کا احوال یہاںبیاںکروں گا جو کہ شاید آپ نے نہ کبھی سنا ہوا گا اور نہ کبھی دیکھا ہوگا۔
تو حضرات یہ شادی تھی میرے عزیز دوست کی جو کہ دسمبر 2007 میں وقوع پذیر ہوئی۔
قصہ کچھ ہوںکہ دوست نے شادی...