اس میں پاکستان کو گالیاں کس کافر نے دیں ہیں ؟؟
ہمت علی ویسے تو آپ سے بات کرنا فضول ہے کیوں آپ کے لئے ایک محاورہ بولا جاتاہے کہ
فلاں جب بھی بولتا ہے سمجھو گٹر کھولتا ہے
اس سے آگے کی آپ میںتاب نہیںہے سچائی سننے کی لہذا
خدا حافظ
بلکل ٹھیک کہا علم الیقین اور عین الیقین میں فرق ہوتا ہے
محمد سعد بھائی عین الیقین کی مثال ہیں اور آپ لوگ علم الیقین کی
اب میڈیا جو دکھائے گا وہی آپ لوگ دیکھیں گے اور سمجھیں گے۔
جناب سماجی حیواں تو ہے کیوں کہ ایک حد میںرہتا ہے۔
ویسے ایسے واقعات تو بہت ہیں میری زندگی میں مگر اس میں تفریح کا پہلو نکلتا تھا اس لئے شائع کر دیا میں نے