پہلی فلم "بندش" دیکھی تھی نوشہرہ کے آرمڈ کور سینما میں آج سے 17 سال پہلے۔ اس وقت میری عمر 18 سال تھی۔ بندش پہلی مرتبہ 1979 میں ریلیز ہوئی تھی ۔۔ فلم کے ڈائریکٹر نذرالاسلام (دادا) تھے ۔ میوزیک کمپوزر مشہور روبن گھوش تھے۔ ندیم اور شبنم کی فلم تھی ۔ گانے تو اسکے بہت مشہور ہوئے تھے ۔لیکن ایک گانا "...