ابن سعید بھائی لوکل ہوسٹ پر انسٹال کرکے دیکھ لیں ۔۔ میں WordPress اور WordPress میرے لیئے اجنبی ہے :) تھوڑی سی ہیلپ کردیں ۔ کچھ ٹپس وغیرہ ۔۔ بڑی مہربانی ہوگی ۔۔ میں سوچ رہا تھا کہ CSS میں تھوڑی بہت چینچنگ کرنی ہوگی ۔۔ یہاں تو وجٹس چھیڑنے پڑینگے۔۔ اور آج تک میں نے کسی کو چھیڑا نہیں ۔۔۔ :p اسلیئے...