معیاری فلمیں اس وقت بننے لگینگی جب ہم معیاری فلمیں دیکھنا پسند کرینگے ۔ گزشتہ 20 سالوں میں جتنی پاکستانی فلمیں بنی۔ مجھے یاد ہے کہ معیاری فلموں کی بجائے گجر اور بدمعاش ٹائپ فلموں نے زیادہ بزنس کیا ۔ اور ہمارے لکیر کے فقیر ان پڑھ جاہل فلمسازوں نے ایسی فلموں کے انبار لگا دئیے۔ فحش گانوں ، اور محش...
افعانستان بیرونی حملہ آوروں کیلیے ہمیشہ قبرستان بنا ہے ۔ ہم کہتے ہیں نا کہ جب چیونٹی کی موت آتی ہے تو اسکے پر نکل آتے ہیں ۔ اور اسی طرح جب دنیا کے سپر پاور کو بکھرنا اور تباہ ہونا ہوتا ہے وہ افعانستان کا رخ کرتے ہیں ۔ اور تاریخ اس بات کی گواہ ہے
جتنی آسانی سے ہم السٹریٹر میں فریمز یا بارڈرز بناتے ہیں ، کیا اتنی آسانی سے ہم کورل ڈرا میں اپنی مرضی کے فریمز بارڈرز بنا سکتے ہیں ۔ جیسے کہ میں نے نیچے دیئے گئے اپنے بنائے ابجیکٹس سے بنایا ہے
اور جو فریم - بارڈر میں نے بنایا ہے وہ یہ ہے
کیا اتنی آسانی سے ہم کورل ڈرا میں ہم یہ بنا...
سوات میں طالبان کا نشانہ بننے والی لڑکی ملالہ کی مشہور ڈائری کا معمہ حل ہو گیا ہے اور پاکستان کے سرکاری ذرائع نے انکشاف کیاہے کہ بی بی سی کا ایک مقامی رپورٹر ہی ملالہ کی ڈائری لکھا کرتا تھا اور پھر اسے گل مکئی کے نام سے شائع کردیا جاتا تھا۔ پاکستانی سیکورٹی ذرائع کا دعوی ہے کہ 2009 میں جب سوات...
مجھے تو کوئی ایک ایسی مووی بتا دیں جس کے باریمیں وہ یہ بتا سکیں کہ یہ خالص انکا اپنا آئیڈیا ہے ۔ انکی بڑی سی بڑی اور کامیاب مووی باہر کے کسی اور فلم کا چربہ ہوتا ہے ۔ اور اسی طرح موسیقی بھی وہ نقل کرتے ہیں ۔یوٹیوب کے نیچے دئیے گئے لنک پر جائیں آپکو سینکڑوں ایسے گانے ملینگے جو انہوں نے ہمارے ہاں...
لو سٹوری فیصل اور لیلی کی ایک مشہور مووی تھی ، جس کا میوزک ایم اشرف ترتیب کردہ تھا
گانے اے نئیر اور مہناز نے گائے تھے
پروڈیوسر ایورنیو سٹوڈیو کے مالک سجاد گل تھے۔
ڈائریکٹر نذرالاسلام (دادا) تھے
1983 کے وسط میں ریلیز ہوئی تھی
جو لسٹ میں نے نیچے دی ہے ، اس باریمیں یہی کہونگا کہ 40 فیصد موویز ایسی ہیں جو پاکستانی موویز کی فریم ٹو فریم کاپی ہیں اور ساتھ میں میوزک ، سونگز اور بلکہ بیک گراونڈ میوزک بھی ویسی ہی ہے جس طرح پاکستانی موویز میں ہے ۔ 60 پرسنٹ میں صرف کہانی کی نقل کی گئی ہے ۔
پاکستانی موویز -- انڈین موویز...
حیرانگی ہوتی ہے کہ لوگ انڈین موویز بھی دیکھ لیتے ہیں ۔ وقت اور پیسے کا ضیاع ۔۔ انکی ننانوے اعشاریہ ننانوے فیصد موویز تو نقل ہوتی ہیں اور نقل بھی ایسے بھونڈے طریقے سے کرتے ہیں کہ انکی سنجیدہ مووی بھی کامیڈی مووی بن جاتی ہے ۔ ایک چھوٹی سی مثال انکی ایک مووی "الگ الگ" پاکستانی مووی "مہربانی" کی...