باہر بھیتر اندر نرنتر - ویاپ رہیو ہے پریتم پیارو
گھٹ گھٹ مانھیں کھیل کرت ہے - ایک انیک رھت سوں نیارو
لاکھن موں نہیں لابھن ہے - یہ ستگر شبد کنہہ بیر بیچارو
’’غلام علی‘‘ اُس کی خاک ملے - جنہہ رام کے نام کو نیم بسارو
-------------------------------
باہر لاتعداد صورتوں میں اور اندر میں ایک ذات بن کر...