نتائج تلاش

  1. ذیشان حیدر

    اردو او سی آر

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ساتھیو! میرے پاس اردو کا مواد ہے جو کہ میں سکینر کی مدد سے سکین کر کے مائیکروسافٹ ورڈ میں‌لانا چاہتا ہوں مثلآ جیسے ہم انگریزی مواد کو سکین کر کے ان الفاظ کو ورڈ میں لاسکتے ہیں کیا اردو کو بھی لاسکتے ہیں ۔اگر لاسکتے ہیں تو کس طرح کونسا سوفٹ ویئر استعمال ہوگا۔...
  2. ذیشان حیدر

    ویڈو سے آڈیو کیسے حاصل کی جاسکتی ہے

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ ساتھیو! میرے پاس ایک وڈیو فلم ہے جس کی میں‌صرف آڈیو حاصل کرنا چاہتا ہوں کیا آپ بتاسکتے ہیں‌کہ ونڈوز میڈیا پلیئر میں ویڈیو فلم میں‌صرف آڈیو کس طرح حاصل کی جاسکتی ہے ۔ تفصیلآ جواب ارسال فرمائیں۔ اور کوڈک کہاں‌سے انسٹال کرنے ہیں‌اور کیسے کرنے ہیں‌۔ نواز ش ہوگی ۔
  3. ذیشان حیدر

    ماسٹر قرآن فونٹ کا نمونہ

    ماشا؀ اللہ ، سبحان اللہ بہت ہی پیارا فونٹ بنایا ہے اللہ تعالیٰ آپ کو اسکی جزائے خیر عطإ فرمائیں۔
  4. ذیشان حیدر

    شعبہ الیکٹرونکس

    محترم مدیر، ناظمین صاحبانِ اردو محفل السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ! جناب میری آپ سے گزارش ہے کہ جس طرح‌آپ نے آئی ٹی کے سوال و جواب کا شعبہ رکھا ہوا ہے اسی طرح اردو محفل میں‌شعبہ الیکٹرونکس بھی رکھا جائے جس میں ابتدائی الیکٹرونکس اس کی فالٹ فائنڈنگ ، پرزہ جات کی معلومات وغیرہ شیئر کی...
  5. ذیشان حیدر

    فونٹ ساز متوجہ ہوں‌

    صابر بھائی السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ ! جناب یہ ربط میں‌نے پہلے بھی دیکھا تھا لیکن مجھے یہ بتلائیے کہ آپ کا کام ہوا کہ نہیں اگر ہوا تو اس کے بارے میں‌انفارمیشن تو دیجئے ۔ لیکن یاد رکھئیے کہ ڈوٹڈ فانٹ بنانا ہے اچھا ذکر کیا ہے لائنوں‌کا تو پھر بتلائیے کہ کس لائن کے کون سا لفظ آنا چاہیے۔
  6. ذیشان حیدر

    آٹو کیڈ کے بارے میں معلومات درکار ہیں ۔۔۔

    حضرت ہم بھی آٹو کیڈ سیکھنے کے خواہش مند ہیں
  7. ذیشان حیدر

    جملہ جملہ! 1.5 نصب (انسٹال) کرنے کا طریقہ ۔اردو میں

    بہت شکریہ بھائی جان! لیکن یہ تو بتلائیے کہ اردو جملہ کس کام آتا ہے اورہم اس سے کیا فائدہ حاصل کرسکتے ہیں۔ اس کی افادیت بتا دیں‌نوازش ہوگی۔ جزاک اللہ خیرا و الحسن الجزا
  8. ذیشان حیدر

    فونٹ ساز متوجہ ہوں‌

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ ! محترم جناب جمیل نستعلیق ، علوی فونٹ بنانے والے اور دیگر فونٹ ساز صاحبان اور (جناب ظہور احمد سولنگی صاحب آپ نے کہا کہ میرا مشورہ بیکار گیا۔ نہیں‌حضرت آپ کا مشورہ بیکار نہیں‌جائے گا ۔ آپ اپنا مشورہ دیجئیے ۔ شاہد کوئی نئی بات سامنے آجائے)۔ میں نے صرف اس لئے جمیل...
  9. ذیشان حیدر

    فونٹ ساز متوجہ ہوں‌

    میں‌تو جمیل بھائی سے درخواست کروں‌گا کہ اس سلسلہ میں کچھ کریں اور اس طرح کے ڈوٹڈ فونٹ بنائیں ۔ نوازش ہوگی امید ہے کہ کچھ نہ کچھ جواب ضرور دیں‌گے۔
  10. ذیشان حیدر

    فونٹ ساز متوجہ ہوں‌

    تصویری شکل میں‌دیکھیں ۔
  11. ذیشان حیدر

    فونٹ ساز متوجہ ہوں‌

    حضرت میں نےتصویری شکل میں‌فائل پیش کی ہے مطلع فرمائیں۔
  12. ذیشان حیدر

    فونٹ ساز متوجہ ہوں‌

    حضرت میں نے ربط دینے کی کافی کوشش کی لیکن فائل اٹیچ نہیں‌ہو پا رہی اس لئے تصویر ی شکل میں‌دے دیا ہے لیکن وہ بھی نہیں‌آیا پتہ نہیں کیوں مہربانی فرما کر کچھ انتظار فرمائیے۔
  13. ذیشان حیدر

    فونٹ ساز متوجہ ہوں‌

    جناب محسن صاحب، علوی صاحب و جمیل صاحب معہ فونٹ ساز و کاتبین حضرات بسم اللہ الرحمن الرحیم حضرات میں نے جمیل صاحب کے فونٹ کے اندر تھوڑی سی تبدیلی کر کے دیکھی دراصل میں اس معاملہ میں‌ان پڑھ ہوں‌ اس لئے مجھے اس فونٹ کا ہی سہارا لینا پڑا میں نے اس فونٹ میں‌ج چ ح خ ن کو ڈوٹڈکر کے دیکھا ہے ۔ آپ...
  14. ذیشان حیدر

    فونٹ ساز متوجہ ہوں‌

    محترم برادران! السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ ! میرے ذہن میں‌روزانہ ایک بات گھومتی رہتی ہے کہ جس طرح جمیل نوری نستعلیق ، جمیل کشیدہ فونٹ یا دوسرے فونٹس وغیرہ بنائے گئے ہیں اگر انہی کو ڈوٹڈ (Doted)کی شکل میں بنا دیا جائے تو کیسا رہے گا ۔ دراصل میں چاہتا ہوں کہ جو چھوٹے بچے جن کو پڑھنا لکھنا...
  15. ذیشان حیدر

    TTF to UTF کنورٹر

    جی حضرت ایسا ہی ہے میں چاہ رہا تھا کہ ان پیج کے فونٹس میں‌تبدیلی کر کے دیکھوں ہوتی ہے کہ نہیں
  16. ذیشان حیدر

    TTF to UTF کنورٹر

    محترمین حضرات بہت کرنے کی کوشش کی نہیں‌کام نہیں‌بن سکا اسےلئے ایک کنورٹر چاہیے ہوگا اگر کوئی تلاش کرے یا دے دے تو مہربانی ہوگا سمجھ نہیں آرہا کیا کروں
  17. ذیشان حیدر

    TTF to UTF کنورٹر

    محترم دوستو! السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ ! بھائی میں کچھ فونٹس کو ٹی ٹی ایف سے یو ٹی ایف میں کنورٹ کرنا چاہتاہوں اگر کسی صاحب کےپاس کنورٹر ہو گا دے دیجئے یا اس کا کوئی اور حل ہو تو بتا دیجئے نوازش ہوگی اللہ تعالیٰ آپ سبکو جزائے خیر عطا فرمائیں۔
  18. ذیشان حیدر

    قرآن پاک کی ایک آیت، حدیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم اور تاریخ ہجری وانگریزی کی درخواست

    محترم ناظمین السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! مجھے نہایت افسوس ہوتا ہے کہ اردو محفل کے فرنٹ پیج پر نہ کوئی بسم اللہ ، نہ کوئی آیت اور نہ ہی کوئی حدیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم نظرآتی ہے اس کو بھی ایڈکیا جائے نوازش ہوگی۔
  19. ذیشان حیدر

    فلیش فلیش ہیلپ لائن

    اینی میٹڈ جھنڈا السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ بھائی فلیش میں‌اینی میٹڈ جھنڈا بنانا سکھائیں بہت مہربانی ہوگی جزاک اللہ خیرا
  20. ذیشان حیدر

    فلیش فلیش میں کارٹون ڈرائنگ یا ویکٹر السٹریشن بنانا

    محترم جناب السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ ! شعیب سعید شوبی صاحب آپ سے گزارش ہے کہ آپ فلیش پر اینی میٹڈ جھنڈٓ بنانا سیکھائیں جناب کا شکر گزار ہوں‌گا ۔
Top