نتائج تلاش

  1. ذیشان حیدر

    مرقع زرین

    واہ جناب مزہ آگیا۔جناب یہاں کوئی صاحب ہیں‌جو خطاطی اور کتابت سیکھائیں۔ ہم تو بے تاب بیٹھے ہیں‌۔کہ قلم کس طرح بنانی ہے ۔ خط کسے کہتے ہیں اور لکھنے کا طریقہ کار کیا ہے ۔حق تو یہ ہے کہ ہم خود صاحب علم کے پاس جائیں لیکن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔ اس لنک پر بھی نظر دوڑائیے۔ اور خطاطی کا مزہ لیجئے۔ جزاک اللہ...
  2. ذیشان حیدر

    قرآن کا ترجمہ اور تفسیر

    نبیل بھائی مجھے موڈریٹر سے کس طرح‌ منظوری حاصل کرنا ہوگی ۔
  3. ذیشان حیدر

    قرآن کا ترجمہ اور تفسیر

    محترم ساتھیو! السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ ! میں معذرت چاہتا ہوں کہ قرآن متعلق سوال اس جگہ پر ارسال کررہاہوں کیونکہ مجھے قرآن و سنت کے فورم میں‌اجازت نہیں‌ہے (منتظم اعلیٰ جناب نبیل صاحب سے گزارش ہے کہ مجھے بھی اس فارم میں موضوع لکھنے کی اجازت فرمائیں) اور دوسری بات یہ ہے کہ کسی صاحب کے پاس...
  4. ذیشان حیدر

    شعبہ الیکٹرونکس

    الحمد اللہ واہ سائنسدان بھائی کمال کردیا ہے اگر آپ الیکٹرونکس کی بیکس جانتے ہیں تو وہ بھی شیئر کریں میں نے الیکٹرونکس کا شارٹ کورس کیا تھا لیکن چند ناگزر وجوہات کی بناپر اس کو جاری نہ رکھا اب تو بالکل ہی بھول گیا ہوں۔ میری بچی ابھی چھوٹی ہے نے کتابیں‌اور نوٹس تک پھاڑ‌دئیے ہیں۔ اگر آپ رزسٹر ،...
  5. ذیشان حیدر

    آواز کیسے بڑھائوں

    محترم ظفر بھائی السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ ! جی ظفر بھائی میںنے کل ایسا ہی کیا ایمپلی فائر کو اپنے کمپیوٹر کے ساتھ لگایا اور اس کا ساونڈ کار اللہ کو پیارا ہوگیا ۔جو بیلٹ ان تھا میں‌بہت پریشان ہوں‌کچھ سمجھ نہیں‌ آرہا ۔ اچھا یہ بتائیں‌کہ سائونڈ کارڈ جو اللہ کو پیارا ہوگیا ہے یہ دوبارہ زندہ...
  6. ذیشان حیدر

    آواز کیسے بڑھائوں

    محترم فہیم صاحب متعلقہ سائیٹ پاسورڈ مانگ رہی ہے جو کہ میرے پاس نہیں‌ہے
  7. ذیشان حیدر

    آواز کیسے بڑھائوں

    محترم جہانزیب بھائی السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ! جناب میں نے سوفٹ ویئر انسٹال کرلیا ہے۔چونکہ میں ایم پی 3 فارمیٹ میں ریکارڈنگ کی تھی اس لئے lame_enc.dll والی فائل مانگ رہا ہے میں نے بہت ٹرائی کیا لیکن نہیں‌ملی ازراہ کرم خود ہی بھجوا دیں ۔میں‌شکرگزار ہوں گا۔میں نے کہیں سے یہ والی فائل...
  8. ذیشان حیدر

    آواز کیسے بڑھائوں

    محترم جناب جہانزیب و عارف عبداللہ صاحب آپ نے سوفٹ ویئر تو بتادئیے لیکن کے استعمال کا طریقہ نہیں بتایا ۔مہربانی خاص فرمائیں اور ان کا طریقہ بھی بتا دیں کہ کیسے کام کرنا ہے مطلب ٹیٹوریل کی شکل میں‌اگر ہوسکے ۔ دوسرا یہ کہ محترم جہانزیب کا بتایا ہوا سوفٹ ویئرڈائون لوڈ نہیں‌ہورہا ۔ شکریہ والسلام
  9. ذیشان حیدر

    آواز کیسے بڑھائوں

    محترم ساتھیو! ہمارے ادارے میں پچھلے دنوں‌اصلاحی بیانات ہوئے میری ذمہ داری ریکارڈنگ کی تھی جو میں نے کمپیوٹر پر کرنی تھی میں نے غلطی یہ کی کہ ایمپلی فائر کا استعمال نہیں کیا اور ڈائریکٹ مائک کی تار کمپیوٹر کے سا؂نڈ کارڈ میں‌لگا دی اورخودآرام سے بیٹھ گیا لیکن جب میں نے آواز سنی تو وہ بہت ہی آہستہ...
  10. ذیشان حیدر

    جمیل نوری نستعلیق کے مسائل یہاں بیان کریں!

    جمیل نوری کشیدہ السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ بھائی جمیل نوری کشیدہ میں سیکٹر لفظ صحیح نہیں‌لکھا جا رہا ۔ مہربانی خاص فرماتے ہوئے اس پر بھی غور فرمائیں۔ والسلام
  11. ذیشان حیدر

    یوم تکبیر سے حوالے سے

    محترم ساتھیو! میری بھانجی نے یوم تکبیر والے دن سکول میں‌تقریر کرنی ہے اگر کسی کے پاس یوم تکبیر کے حوالے سے کچھ مواد وغیرہ ہو تو ارسال فرمائیں۔ نوازش ہوگی۔
  12. ذیشان حیدر

    سی ڈی / ڈی وی ڈی کا امیج کیسے بنایا جائے۔

    محترم ساتھیو! السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ ! میرے پاس سام سنگ کا ڈی وی ڈی رائیٹر ہے اس کے ساتھ مجھے ایک سی ڈی ملی جس میں نیرو ایکسپریس7 کا ورژن 4۔6۔9۔7ملی۔ میں‌چاہتا ہوں کہ میں‌کچھ سی ڈیز کا امیج بنا کر اپنے پاس محفوظ کر لوں‌ اور بعد میں‌ان کو بلینک سی ڈیز پر کاپی کر لیا کروں ۔ مجھے طریقہ...
  13. ذیشان حیدر

    اوور رائٹ شدہ فائل کیسے حاصل کی جائے

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ ! میرے پاس ایک microsoft accessکی فائل تھی جس میں میرا بہت ہی ضروری ڈیٹا تھا ایک ساتھی میرے پاس یوایس بی میں اسی نام کی فائل لے آئے جو کہ میں نے اپنے متعلقہ فولڈر میں غلطی سے اوور رائٹ کردی ہے اب ان صاحب کا ڈیٹا تو میرےپاس آگیا ہے لیکن میرا ڈیٹاوالی فائل غائب...
  14. ذیشان حیدر

    فلیش فلیش ہیلپ لائن

    فلیش میں ہائیپر لنک بنانا محترم جناب شعیب سعید شوبی صاحب السلام علیکم ! حضرت میں‌فلیش کے ایک صفحے کا دوسرے صفحے سے لنک بنانا چاہتا ہوں‌کس طرح بنا؂ں۔ اس اس کے بارے میں ذرہ تفصیلآ بتا دیجئے ۔ نوازش ہوگی۔ والسلام آپ کا شاگرد ذیشان حیدر
  15. ذیشان حیدر

    استاد محترم جناب شعیب سعید شوبی صاحب

    استاد محترم جناب شعیب سعید شوبی صاحب السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ ! حضرت میں اس پر کام کرنا چاہ رہا تھا ۔ آپ ذرہ یہ لنک دیکھیں‌ الفاظ کے اوپر کلک کریں سے آواز سنائی دیتی ہے۔ دراصل میں‌ایک نورانی قاعدہ بنانا چاہ رہا تھا جس میں الفاظ کے اوپر کلک کرنے سے آواز سنائی دے ۔اس کے علاوہ میں‌چاہ...
  16. ذیشان حیدر

    فرنٹ پیج میں‌پلیئر کا مسئلہ

    محترم شعیب سعید شوبی صاحب متوجہ ہوں استاد محترم جناب شعیب سعید شوبی صاحب السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ ! حضرت میں اس پر کام کرنا چاہ رہا تھا ۔ آپ ذرہ یہ لنک دیکھیں‌ الفاظ کے اوپر کلک کریں سے آواز سنائی دیتی ہے۔ دراصل میں‌ایک نورانی قاعدہ بنانا چاہ رہا تھا جس میں الفاظ کے اوپر کلک کرنے سے...
  17. ذیشان حیدر

    اردو او سی ۔ ایک اہم پیش رفت

    ورژن 9 حضرت میں‌نےاسی کا 9 ڈیمو ورژن انسٹال کیا اس میں‌بہت سارے لیگچرز موجود ہیں‌لیکن مسئلہ ہے کہ اس میں‌کام کیسے کرنا ہے
  18. ذیشان حیدر

    اردو او سی ۔ ایک اہم پیش رفت

    پرابلم علوی بھائی جان ! السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ! میرے ساتھ یہ مسئلہ ہے کہ جب میں‌ پٹرن ٹریننگ کرواتا ہوں تو اس کے بعد ریڈ کرواتا ہوں‌تواس طرح‌ 1\]us<;111<1$JIJi\^-^, کے الفاظ سامنے آجاتے ہیں ۔ میں‌نے بہت دماغ‌سوزی کی لیکن مسئلہ حل نہ ہوا ۔ حضرت اب آپ ہی بتائیے کہ کیا کروں۔ والسلام
  19. ذیشان حیدر

    فرنٹ پیج میں‌پلیئر کا مسئلہ

    محترم شعیب سعید شوبی صاحب متوجہ ہوں‌ محترم جناب شعیب سعید شوبی صاحب! السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ ! محترم آپ فلیش پر اردو میں ایک تفصیلآ کتاب لکھ ڈائیے۔ جس میں فلیش کا تعارف، فوائد ، ٹولز وغیرہ کو استعمال کرنے کا طریقہ پریکٹیکل کی صورت میں‌، کیونکہ جو لوگ انٹرنیٹ سے منسلک نہیں‌ہو پاتے...
  20. ذیشان حیدر

    فرنٹ پیج میں‌پلیئر کا مسئلہ

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ محترم ساتھیو میں نے فرنٹ پیج میں لفظ ا (الف) لکھا اس کا ہائپر لنک دیا جس میں ٓڈیو آواز (الف) ہے میں چاہتا ہوں کہ صرف آواز آئے میڈیا پلئر نہ کھلے ۔ کیا ایسا ممکن ہے تو مہربانی فرما کر مطلع فرمائیں۔ نوازش ہوگی۔
Top