نتائج تلاش

  1. ا

    فری اکاؤنٹ سافٹوئیر یونیکوڈ

    اکاؤنٹ کے ماہرین توجہ فرمائیں۔
  2. ا

    فری اکاؤنٹ سافٹوئیر یونیکوڈ

    مجھے فری اکاؤنٹ سافٹوئیر یونیکوڈ چاہیے۔اگر آپ کی معلومات میں ہوتو ضرور شئیر کریں۔
  3. ا

    کونسا کورس مفید رہے گا۔

    کیا پیچ ٹری(Peachtree) میں اردو لکھی جاسکتی ہے؟ میری معلومات کے مطابق اس کے پرانے ورژنز میں تو اردو نہيں لکھی جاسکتی۔ اگر کسی نئے ورژن میں لکھی جاسکتی ہوتو ضرور بتائیں۔۔ یا اردومحفل پر اس پہ کوئی پیش رفت ہوئی ہے؟ اکاؤنٹ کا ایسا سافٹ وئیر ہوجس میں اردو لکھی جاسکے۔ اگر پیچ ٹری یونیکوڈ ہوجائے...
  4. ا

    خزائن الہدایت، ریلیز!

    شکریہ بھائی! ضرور ہونا چاہیے۔کیونکہ ایک ہی چیز اگر ایک سے زیادہ سافٹ وئیر میں تلاش کرنا ہوتو آسانی رہے۔جیسے آپ کا خزائن الہدایت سافٹوئیر ہے۔ایسے ہی کل آپ حدیث کا سافٹوئیر بناتے ہيں۔تو ایک ہی چیز کے متعلق تلاش کرنا ہو تو الگ الگ سافٹوئیرسے سرچ نہیں کرنا پڑے گی۔بلکہ ایک ہی جگہ پر رزلٹ ظاہر ہوتے ہيں۔
  5. ا

    خزائن الہدایت، ریلیز!

    کلین ٹچ والے پتا نہيں کدھر تشریف لے گئے ۔۔کوئی جواب تو دیں۔
  6. ا

    بی اے امتحان

    فیصل آباد میں‌میڈیا کوم کی کیبل پر گورنمنٹ کالج برائے ویمن کا اشتہار چل رہا ہوتا ہے۔کہ بی اے کے امتحانات اپریل میں ہوں گے۔
  7. ا

    سکول کیلئے فری سافٹ وئیر درکار ہے

    موڈل کو اردومحفل کیلئے اردوایا گیا ہے یا نہيں؟وہ کام کہاں تک پہنچا؟ میرے خیال میں اردو محفل پر کمپیوٹر سکھانے سے متعلق بھی کورسز وغیرہ شامل ہونے چاہییں۔
  8. ا

    سکول کیلئے فری سافٹ وئیر درکار ہے

    فرحان بھائی سکول میرا نہيں ہے۔میرے ایک دوست کا ہے۔اس نے کہاتھا۔
  9. ا

    سکول کیلئے فری سافٹ وئیر درکار ہے

    سلام سکول کیلئے فری سافٹ وئیر درکار ہے۔جس میں سٹوڈنٹ ریکارڈ سٹاف ریکارڈ فیس اور سٹاف کی تنخواہ اور اکاؤنٹ کا حساب وغیرہ ہو۔ اس سلسلے میں‌اگر کوئی دوست مدد کرسکتے ہوں تو نوازش ہوگی۔
  10. ا

    عربی فونٹ کی ضرورت ؟

    عارف بھائی سویدا نے کہا ہےکہ عربی کیبورڈ پر ہی چلتے ہیں۔یعنی اردو کیلئے ڈھالنا پڑے گا۔یعنی کسی بھی کیبورڈ پر چل سکیں۔
  11. ا

    خزائن الہدایت، ریلیز!

    خزائن الہدایت کیلئے تجویز۔ اپنے کمپیوٹر پر گوگل ڈیسکٹاپ سافٹوئیر انسٹال کرنے سے یہ جیسے م ایس ورڈ اور ایکسل وغیرہ میں سرچ کرتا ہے۔میرا مشورہ ہے کہ خزائن الہدایت کیلئے بھی ایک پلگ ان بن جائے جس کی مدد سے گوگل ڈیسکٹاپ سافٹوئیر خزائن الہدایت میں موجود مواد کو بھی سرچ کرے۔جیسے کہ Quick Booksوغیرہ...
  12. ا

    جی میل میں امیج کیسے اٹیچ کریں؟

    شکریہ عمار بھائی دوسرے طریقے کے بارے میں ہی پوچھا تھا۔فائل اٹیچ کرنے کا تو مجھے علم ہے۔
  13. ا

    جی میل میں امیج کیسے اٹیچ کریں؟

    مجھے ایک مسئلہ درپیش ہے۔اگر کسی کے پاس اس کا حل ہوتو ضرور بتائیں۔کہ جی میل میں امیج کیسے اٹیچ کریں؟میل کھلتے ہیں سامنے ڈسپلے ہو۔لنک نہ ہو۔بلکہ سامنے ہی ہو۔
  14. ا

    ورڈ میں‌یوزر ڈیفائن کی بورڈ

    مجھے بھی یوزر ڈیفائن کی بورڈ درکارہے۔میں ایکس پی کا بائی ڈیفالٹ کی بورڈ یوز کرتا ہوں۔اس میں اعراب میں مشکل ہوتی ہے۔اس کیلئے یوزر ڈیفائن کیبورڈ کی ضرورت ہے۔
  15. ا

    فلم تم ملے کی نمائش والے سینماگھروں پر حملے

    آج میں ایک دوکان پر بیٹھا تھا۔صرف ہیڈنگ سن سکا۔ایکسپریس نیوز پر تھی دوپہر 2بجے ہند میں حملے ہوئے ہیں۔پاکستان میں‌ نہیں۔ویڈیو میں سینماؤں پر حملہ دکھایا گیا ہے ۔اور لوگ عمران کی تصویر کو بھی خراب کررہے تھے۔
  16. ا

    فلم تم ملے کی نمائش والے سینماگھروں پر حملے

    آج ایکسپریس چینل پر یہ خبر نشر ہورہی تھی۔۔ فلم تم ملے کی نمائش والے سینماگھروں پر حملے اس فلم میں ایسا کیا ہے؟ کہ سینماؤں پر عوام نے دھاوا بول دیا۔؟
  17. ا

    خزائن الہدایت، ریلیز!

    عارف کریم بھائی! ادھر بھی توجہ دیں۔حفاظ کیلئے ایسا بہت ضروری ہے۔اگر میں آپ کو بات نہیں سمجھا پایا تو بتا دیجئے گا۔تاکہ آپ کو وضاحت سے عرض کرسکوں۔اگر ایسا ہوجائے تو بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا آپ کیلئے۔
  18. ا

    Download.phpکا مسئلہ

    ڈاؤنلوڈ ایکسلریٹر کا محفل پرہی مسئلہ کیوں آتا ہے۔میں آربٹ یوز کررہا ہوں۔براؤزر7 ہے۔ڈکشنری کافی دفعہ اتارنے کی کوشش کی لیکن ناکام رہا۔پلیز کوئی ڈکشنری کا اور کوئی ربط دے دیں۔
  19. ا

    Download.phpکا مسئلہ

    ڈکشنری ڈاؤنلوڈ‌کرنا تھی۔کئی مرتبہ کوشش کی لیکن یہ مسئلہ آتا ہے۔باقی چیزیں ڈاؤنلوڈ‌ہورہی ہیں۔
  20. ا

    خزائن الہدایت، ریلیز!

    خزائن الہدایت کے بارے میں تجاویز: 1-قرآن کا ٹیکسٹ جسٹیفائی ہونا چاہیے۔ یہ سنٹر میں رہتا ہے۔ 2-قرآنی ٹیکسٹ ویو میں ایک آپشن دی جائے جس سے قاری(پڑھنے والا) اس ٹیکسٹ کو اپنے حساب سے سیٹ کر سکے۔اس لئے کہ حفّاظ ایک ہی نسخہ استعمال کرتے ہیں۔عموما تاج کمپنی کا سولہ16لائنوں والا نسخہ استعمال ہوتا...
Top