نتائج تلاش

  1. ا

    اشتیاق علی حاضر ہو۔۔ نمونے حاضر ہیں

    فخرنوید بھائی! یہ اخبار کی خبریں ہیں؟ یا پاکستانی فلموں کےنام؟؟؟ حکومت عدلیہ آمنے سامنے۔ جہاز چٹان سے ٹکرا گیا اَج ای ویکھو ۔۔۔۔:) اشتیاق بھائی کی نئی نئی شادی ہوئی ہے۔بھابھی کی یاد میں رو رہے ہوں گے۔غم ہلکا ہوگا تو پھر ہی تشریف لائیں گے۔ اے دِل یہ سُلگنا کیا جلنا ہے تو جَل بھی اُٹھ دَم گھٹنے...
  2. ا

    فونٹ القلم فردوس فونٹس

    السلام علیکم! شکریہ اشتیاق بھائی! ایک فانٹ بھابی کے نام کا بھی بنا دیں۔بھلے اُن کے اپنے نام سے نہ بنائیں۔اگر آپ مناسب نہ سمجھیں تو۔۔ایسا نام استعمال کرلیں۔جیسے بنتِ ۔۔۔۔ ان کے اَبو کا جو نام ہو۔یا زوجہِ اشتیاق۔محبتِ اشتیاق۔۔ویسے بھابی یہی کہتی ہوں گی کہ آپ کو دیکھنے کا بہت اشتیاق رہتا ہے۔:) آپ...
  3. ا

    نکاح المتعہ کا تعارف (حصہ دوم)

    شاید درج ذیل سے بھی کچھ جواباب مل جائيں۔ كتب شیعہ كے آئینہ میں تعارف متعہ كتب شیعہ كے آئینہ میں تعارف متعہ تحفۃ العوام میں ہے۔'عورت كہے۔۔متعتك نفسی فی المدۃ والمعلومۃ بالمبلغ المعلوم ۔ مرد كہے۔۔قبلت المتعہ لنفسی فی المدۃ بالمبلغ المعلوم ۔ تحفۃ العوام مصنفہ سید ابو الحسن الموسوی الاصفہانی شیعی...
  4. ا

    مبارکباد جناب اشتیاق کو شادی مبارک

    اشتیاق بھائی! بہت خوشی ہوئی آپ کی شادی کا سن کر۔ اللہ تعالیٰ مبارک کرے ، بر کت دے اورآپ دو نوں کو بھلا ئی میں جمع کرے۔اولادِ صالح عطا فرمائے۔ اب بن گئے جتنے فانٹ بننے تھے۔:confused: اب ہمارے لئے فانٹ کون تیار کرے گا؟؟؟:(
  5. ا

    نکاح المتعہ کا تعارف (حصہ دوم)

    اسی اصطلاح نے بازارِ حُسن کو تحفظ دیا اور متعہ کی آڑ میں عصمت فروشی کا چور دروازہ کھول دیا۔ ۔ مسئلہ متعہ کا وجود فحاشی کے فروغ کا ضامن ہے۔ فاروقِ اعظم کی ایمان افروز شخصیت پر خدا کی بے شمار رحمتیں ہوں جنہوں نے حرمت متعہ کی تبلیغ اور تنفیذ کرکے سفینہ ملت کو معصیت کے گرداب سے نکالا۔ آج اس معصیت...
  6. ا

    نکاح المتعہ کا تعارف (حصہ دوم)

    اَلْحَمْدُلِلّٰہِ رَبِّ العٰلَمِیْنَ وَالصَّلٰوۃ ُوَالسَّلَامُ عَلٰی سَیِّدِالْمُرْسَلِیْنَo اَمَّابَعْدُفَاَعُوْذُبِاللہِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْم ِ ط بِسْم ِاللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ ط فاروق اعظم رضی اللہ عنہ اور تحریمِ متعہ علامہ مولانا غلام رسول سعیدی حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کی...
  7. ا

    64بِٹ اور 32بِٹ پروسیسرز یا کمپیوٹرز میں کیا فرق ہے؟

    What Are the Differences between 64-Bit and 32-Bit Processors? 64بِٹ اور 32بِٹ پروسیسرز یا کمپیوٹرز میں کیا فرق ہے؟ میرے پاس ایچ پی کا 64بِٹ پروسیسر+3200،1.9 ہے۔ریم 512ہے ۔کیا اس پہ وِنڈو 7چل جائے گی۔اُس پہ لکھا ہے ونڈووسٹا کمپیٹیبل ہے۔
  8. ا

    روایت شکن خطاط منیر الشعرانی

    اشفاق نہيں۔۔اشتیاق علی۔ دمشق کے روایت شکن خطاط۔یہ والا خط بھی اچھا ہے۔
  9. ا

    یہ ہمارے حکمران۔ سانحہ مون مارکیٹ

    بھائی! 9دسمبر والا ملے تو ضرور شئیر کیجئے گا۔
  10. ا

    یہ ہمارے حکمران۔ سانحہ مون مارکیٹ

    کل رات اچانک ٹی وی کا ریموٹ پکڑا اور ایکسپریس چینل لگا دیا۔اس پہ پوائنٹ وِد لقمان پروگرام آن ائیر تھا۔جس کا موضوع تھا۔''یہ ہمارے حکمران''۔ مجھے اس پروگرام کی ریکارڈنگ چاہیے۔اگر کسی کے پاس ہو تو ضرور بتائیں۔ میں پرسنلی طور پر لقمان کو پسند کرتا ہوں۔ان جیسا بیباک اور حق گو اینکر میں‌نے نہیں...
  11. ا

    اگر منگیتر پسند نہ ہو تو شادی کرے یا نہ کرے؟

    شکریہ محمود بھائی!ہم آپس میں دوستوں نے بھی یہی مشورہ دیا تھا۔ زیادہ تفصیل تو نہیں بتا سکتا۔لڑکے نے تھوڑا انکار کرنے کی کوشش کی تھی۔تو لڑکی نے زہریلی گولیاں کھانے کی کوشش کی۔اس لئے سب دوستوں نے یہی کہا تھا۔کہ بھائی! دل توڑنا اچھا نہیں۔
  12. ا

    اگر منگیتر پسند نہ ہو تو شادی کرے یا نہ کرے؟

    فخر نوید بھائی! میں تو شادی شدہ ہوں۔میرے نام پر ہی غور کرلیتے۔ کیوں وہم میں پڑرہے ہيں؟ میری بیگم کو پتا چل گيا تو میرا تو کباڑہ ہوجائے گا۔
  13. ا

    اگر منگیتر پسند نہ ہو تو شادی کرے یا نہ کرے؟

    میرا ایک دوست ہے۔اس کے ساتھ ایک مسئلہ ہوگیا ہے۔جس کی وجہ سے بہت پریشان ہے۔سوچا آپ سے بھی شئیر کیاجائے شاید کوئی مناسب حل نکل آئے۔ مسئلہ کچھ یوں ہے۔کہ اس دوست کی منگنی کچھ ماہ قبل ایک لڑکی سے ہوگئی۔پاکستان میں عموماً لڑکی کو دیکھنے کی اجازت نہیں ہے۔قصّہ مختصر کہ موصوف لڑکی کو نہ دیکھ پائے۔اپنے...
  14. ا

    گوگل ویو

    یہ گوگل ویو کیا چیز ہے؟ اور کس مقصد کیلئے استعمال کیا جاتا ہے؟اور اس کے ڈیولپر اکاؤنٹ کے کیا فوائد ہیں؟
  15. ا

    Dell Motherboards Burn Main Chip

    جواب دینے کا شکریہ اشتیاق بھائی! اللہ کرے اس کا کوئی حل نکل آئے۔ میں تو بہت پریشان ہوں۔8،000 روپے کا نقصان برداشت کرچکا ہوں۔لیکن اب دوبارہ اگر پھر مدربورڈ کی مین چِپ برن ہوگئی تو پھر2،000روپے کا نقصان ہوگا۔میری طرح کے اور بھی کسٹمر آئے تھے۔جن کے ساتھ یہی پروبلم تھی۔دوکان والا کہتا ہے کہ یہ ڈیل...
  16. ا

    Dell Motherboards Burn Main Chip

    کوئی تو جواب دے۔کیا اس کاکوئی حل نہیں؟؟؟ لگتا ہے اردومحفل پربھی آجکل اراکین کم ہی آتے ہیں۔
  17. ا

    Dell Motherboards Burn Main Chip

    میرے پاس چاروں مدربورڈز پڑے ہوئے ہیں۔جن کی صرف مین چپ خراب ہے۔اگر یہ ٹھیک ہوجائے۔تو ان چاروں کو کسی استعمال میں لاسکتا ہوں۔
  18. ا

    Dell Motherboards Burn Main Chip

    Dell Motherboards Burn Main Chip ڈیل کے مدربورڈ کی مین چپ برن(جل)ہوگئی۔ میرے پاس ڈیل کے دو سسٹم ہيں۔ایک گھر میں ایک دوکان پہ۔ دونوں کے مدربورڈ کے پروسیسر کی مین چپ دو دفعہ برن ہوگئ۔ یوایس بی۔پرنٹر یا وی فون لگانے کی وجہ سے ایسا ہوجاتا ہے۔ شاپ والا مدربورڈ چینچ کرنے کا 2000روپے لیتا ہے۔...
  19. ا

    فری اکاؤنٹ سافٹوئیر یونیکوڈ

    http://faizanrafi.t35.com/accounting.htm یہ ربط بھی چیک کریں۔
  20. ا

    فری اکاؤنٹ سافٹوئیر یونیکوڈ

    http://www.google.com/Top/Computers/Software/Accounting/Small_Business/ اسمیں بھی کوئی اچھا اور فری سافٹ وئیر ہو تو بتائيں۔
Top