انٹرنیٹ نیٹ ورکنگ کیلئے مدد درکار ہے۔
میرا دوست جو مجھ سے نیٹ شئیر کرنا چاہتا ہے۔اُس کا گھر میرے گھر سے تقریباً 300فُٹ کے فاصلے پر ہے۔میرے پاس پی ٹی سی ایل کا ڈیل ایس ایل ہے۔اس کیلئے کیبل بہتر رہے گی یا وائرلیس ؟اور نیٹ ورکنگ کیسے کرنی ہے یہ بھی کوئی سمجھا دیں تو نوازش ہوگی۔یا ایسے لنک ہی دے دیں...