ایک فلسفی اور گنجا حجام اکھٹے سفر کر رہے تھے۔ جب رات ہوگئی تو انہوں نے طے کیا کہ باری باری پہرہ دیا جائے۔ پہلے حجام کی باری تھی۔ حجام کا دل بہت گھبرایا۔ اس نے تھیلی میں سے اوسترا نکال کر فلسفی کو سوتے میں گنجا کر دیا۔ جب فلسفی کی باری آئی تو اس نے بے خیالی سے سر پر ہاتھ پھیرا اور کہنے لگا، ”باری...