نتائج تلاش

  1. شعیب گناترا

    کتابچۂ لطائف و مزاحیہ تحاریر (بلا تبصرہ - احباب صرف اپنا تاثر دیں۔ شکریہ)

    ایک آدمی بس میں سفر کر رہا تھا۔ بس میں بہت بھیڑ کی وجہ سے ایک لڑکے کا ہاتھ آدمی کی جیب پر پڑا۔ آدمی (غصے سے): کیا کر رہے ہو؟ لڑکا (معصومیت سے) بولا: جی میں ایم اے کر رہا ہوں۔
  2. شعیب گناترا

    کتابچۂ لطائف و مزاحیہ تحاریر (بلا تبصرہ - احباب صرف اپنا تاثر دیں۔ شکریہ)

    ایک آدمی اپنے دوست سے: تیرا بھائی آج کل کیا کر رہا ہے؟ دوست : ایک دکان کھولی تھی پر ۶ ماہ سے جیل میں ہے۔ آدمی: وہ کیوں؟ دوست: دکان ہتھوڑے سے کھولی تھی۔
  3. شعیب گناترا

    کتابچۂ لطائف و مزاحیہ تحاریر (بلا تبصرہ - احباب صرف اپنا تاثر دیں۔ شکریہ)

    پیر مرید سے: بیٹا کوئی منت مانگو! مرید: مجھے "ان میرڈ" کر دیں۔ پیر: بیٹا منت مانگو جنت نہیں۔
  4. شعیب گناترا

    کتابچۂ لطائف و مزاحیہ تحاریر (بلا تبصرہ - احباب صرف اپنا تاثر دیں۔ شکریہ)

    پپو (دکان والے سے): چوہے مارنے والی دوائی دے دو۔ دکاندار: گھر لے کے جانی ہے؟ پپو: ہور انی دیا چوہے اتھے لے کے آواں۔ ‏
  5. شعیب گناترا

    کتابچۂ لطائف و مزاحیہ تحاریر (بلا تبصرہ - احباب صرف اپنا تاثر دیں۔ شکریہ)

    نرس: تمہارے موٹاپے کا ایک حل ہے۔ مریض: وہ کیا؟ نرس: تم روزانہ صرف ایک روٹی کھایا کرو۔ مریض: یہ ایک روٹی کھانے سے پہلے کھانی ہے یا کھانے کے بعد؟
  6. شعیب گناترا

    کتابچۂ لطائف و مزاحیہ تحاریر (بلا تبصرہ - احباب صرف اپنا تاثر دیں۔ شکریہ)

    سردار جی کا ریسٹورنٹ تھا۔ ایک آدمی ان کے پاس آیا اور کہا، ”سردار جی! سوپ میں مکھی ہے۔“ سردار جی نے جواب دیا؛ ”دل بڑا کرو یار، اس نے کتنا پی لینا ہے!؟“
  7. شعیب گناترا

    کتابچۂ لطائف و مزاحیہ تحاریر (بلا تبصرہ - احباب صرف اپنا تاثر دیں۔ شکریہ)

    سردار سائینسدان نے ایک مکھی کے پر کاٹ دئیے اور کہا: اڑ جا! مکھی نہیں اُڑی! سردار نے لکھا: تجربہ سے ثابت ہوا کہ اگر مکھی کے پَر کاٹ دیئے جائیں تو وہ سُن نہیں سکتی!
  8. شعیب گناترا

    کتابچۂ لطائف و مزاحیہ تحاریر (بلا تبصرہ - احباب صرف اپنا تاثر دیں۔ شکریہ)

    ﺍﯾﮏ ﺳﺮﺩﺍﺭ ﺻﺎﺣﺐ ﺟﻮ ﺍﺳﮑﻮﻝ ﻣﯿﮟ ﮨﻨﺪﯼ ﭘﮍﮬﺎﻧﮯ ﭘﺮ ﻣﺎﻣﻮﺭ ﺗﮭﮯ، ﺍﭘﻨﮯ ﺷﺎﮔﺮﺩﻭﮞ ﺳﮯ ﭘﻮﭼﮭﻨﮯ ﻟﮕﮯ: "ﺑﺘﺎﺅ ﺩُﺭﮔﮭﭩﻨﺎ ﺍﻭﺭ ﻧﻘﺼﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﮐﯿﺎ ﻓﺮﻕ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ؟" ﺍﯾﮏ ﺷﺎﮔﺮﺩ ﻧﮯ ﮨﺎﺗﮫ ﮐﮭﮍﺍ ﮐﯿﺎ ۔ ﺳﺮﺩﺍﺭ ﺻﺎﺣﺐ ﻧﮯ ﺍﺟﺎﺯﺕ ﺩﯼ ﺗﻮ ﮐﮩﻨﮯ ﻟﮕﺎ: "ﺳﺮ ﺟﯽ ﺍﮔﺮ ﺯﻟﺰﻟﮧ ﺁﺋﮯ ﺍﻭﺭ ﮨﻤﺎﺭﯼ ﮐﻼﺱ ﮐﯽ ﺩﯾﻮﺍﺭﯾﮟ ﺍﻭﺭ ﭼﮭﺖ ﺳﺐ ﮐﭽﮫ ﮔﺮ ﮐﺮ ﺗﺒﺎﮦ ﮨﻮﺟﺎﺋﮯ ﺗﻮ ﯾﮧ ﺳﮑﻮﻝ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﺍﯾﮏ...
  9. شعیب گناترا

    کتابچۂ لطائف و مزاحیہ تحاریر (بلا تبصرہ - احباب صرف اپنا تاثر دیں۔ شکریہ)

    ﻣﺤﮑﻤﮧ ﺗﻌﻠﯿﻢ ﮐﮯ ﺍﯾﮏ ﮈﺍﺋﺮﯾﮑﭩﺮ ﻧﮯ ﺍﺳﮑﻮﻝ ﮐﺎ ﻣﻌﺎﺋﻨﮧ ﮐﯿﺎ۔ ﺍﯾﮏ ﮐﻼﺱ ﻣﯿﮟ ﺑﭽﻮﮞ ﮐﯽ ﺗﻌﻠﯿﻤﯽ ﻗﺎﺑﻠﯿﺖ ﭼﯿﮏ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺑﻮﺭﮈ ﭘﺮ ﺍﻧﮕﺮﯾﺰﯼ ﻟﻔﻆ NATURE (ﻧﯿﭽﺮ) ﻟﮑﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﺍﯾﮏ ﺑﭽﮯ ﮐﻮ ﺑﻼ ﮐﺮ ﭘﻮﭼﮭﺎ: "ﺑﯿﭩﺎ ﯾﮧ ﮐﯿﺎ ﻟﮑﮭﺎ ﮨﮯ؟" ﺑﭽﮧ ﮐﭽﮫ ﺩﯾﺮ دیکھتا ﺭﮨﺎ ﭘﮭﺮ ﺑﻮﻻ: "ﻧﭩﻮﺭﮮ" (NATURE) ﮈﺍﺋﺮﯾﮑﭩﺮ ﺑﻮﻻ: "ﻏﻮﺭ ﺳﮯ ﭘﮍﮬﻮ ﭘﮭﺮ ﺑﺘﺎﺅ-" ﺑﭽﮯ ﻧﮯ ﺍﺻﺮﺍﺭ...
  10. شعیب گناترا

    کتابچۂ لطائف و مزاحیہ تحاریر (بلا تبصرہ - احباب صرف اپنا تاثر دیں۔ شکریہ)

    ‏استاد: مشہور لڑائیوں کے متعلق بتاؤ۔ شاگرد: امی نے گھر کی باتیں باہر بتانے سے منع کیا ہے۔
  11. شعیب گناترا

    کتابچۂ لطائف و مزاحیہ تحاریر (بلا تبصرہ - احباب صرف اپنا تاثر دیں۔ شکریہ)

    ایک چرسی قبرستان میں چرس پی رہا تھا. پولیس والے نے کہا کیا کر رہے ہو؟ اس نے کہا والد کے لئے دُعا کر رہا ہوں. پولیس والے نے کہا قبر تو بچے کی ہے. چرسی نے کہا والد بچپن میں ہی فوت ہو گیا تھا.
  12. شعیب گناترا

    کتابچۂ لطائف و مزاحیہ تحاریر (بلا تبصرہ - احباب صرف اپنا تاثر دیں۔ شکریہ)

    ایک شوہر نے اپنا کام خود کرنے کی ٹھانی، کچن میں گیا، چار سلائس بریڈ سیکی اور ہری چٹنی لگا کر کھا لیا ۔ اب ایک گھنٹے سے بے چارہ کمرے کے ایک کونے میں چپ چاپ گم سم بیٹھا ہوا ہے اور بیوی بار بار پوچھ رہی ہے، ”کچن میں مہندی بھیگو کے رکھی تھی وہ کہاں گئی؟“
  13. شعیب گناترا

    تبصرۂ کتابچۂ لطائف

    واہ! بہترین تحریر یے۔ کیا آپ بھی مصنف ہیں؟
  14. شعیب گناترا

    تبصرۂ کتابچۂ لطائف

    جی یہ تو ہوگیا، آپ پہلا مراسلہ ملاحظہ فرمائیں۔ اب یہ بتلائیں کہ جو میں نے، آپ نے اور م حمزہ صاحب نے مراسلے/تبصرے/میسج کئے ہیں اس لڑی میں وہ کیسے خارج/ختم/ہذف/منتقل ہوں گے یہاں سے؟
  15. شعیب گناترا

    تبصرۂ کتابچۂ لطائف

    سلام، میں ابھی اردو محفل فورم کو استعمال کرنا سیکھ ہی رہا ہوں۔ آپ کی رائے قابل قدر ہے۔ میں پہلے مراسلے کو تدوین/تبدیل کرکے یہ لکھ دیتا ہوں۔ لیکن ”ساتھ ہی ایک اور لڑی شروع کر دیتے کہ "تبصرہ یہاں کریں" اور ساتھ ہی ربط دے دیتے۔“ یہ کیسے کروں؟
  16. شعیب گناترا

    کتابچۂ لطائف و مزاحیہ تحاریر (بلا تبصرہ - احباب صرف اپنا تاثر دیں۔ شکریہ)

    حیدرآبادی پڑوسن: آپا، میری مرغی دیکھے کیا تم؟ صبح سے نظر نئی آری میرے کو۔ دوسری پڑوسن: ائی، ایک کٹھورا سالن بھیجی تھی نا! نئی ملا کیا؟
  17. شعیب گناترا

    کتابچۂ لطائف و مزاحیہ تحاریر (بلا تبصرہ - احباب صرف اپنا تاثر دیں۔ شکریہ)

    ایک صاحب دعوت میں بے تحاشہ کھا رہے تھے۔ ان کے برابر بیٹھے ہوئے آدمی سے ضبط نہ ہو سکا، اس نے کہا، "جناب! کھانے کے درمیان پانی بھی پی لیا کرتے ہیں"۔ "جب درمیان آجائے گا پانی بھی پی لیں گے"، انہوں نے اطمینان سے جواب دیا۔
  18. شعیب گناترا

    تبصرۂ کتابچۂ لطائف

    اس لڑی کو شروع کرنے کا مقصد یہی ہے کہ ایک کتابچہ کہ مانند ایک ہی جگہ سارے معیاری لطیفے ہوں بنا کسی ذاتی تبصرے کے، تاکہ طنز و مزاح کے قاری کو کھوج نہ کرنی پڑے اور پڑھنے میں آسانی ہو۔ کیونکہ میں اس اذیت سے گزر چکا ہوں کہ پچاس بے تکے لطیفے پڑھنے کے بعد کوئی ایک معیاری لطیفہ ہاتھ لگتا ہے۔ البتہ...
  19. شعیب گناترا

    کتابچۂ لطائف و مزاحیہ تحاریر (بلا تبصرہ - احباب صرف اپنا تاثر دیں۔ شکریہ)

    ایک شخص: آپ کا نام کیا ہے؟ دوسرا شخص: میری یادداشت کمزور ہے... نام ڈائری میں لکھا ہوا ہے۔ پہلا شخص: اور ڈائری کہاں ہے؟ دوسرا شخص: یہ بات بھی ڈائری میں لکھی ہے۔
  20. شعیب گناترا

    گذشتہ لکھنؤ گفتگو دھاگہ

    بدھائی ھو۔
Top