نتائج تلاش

  1. فریب

    تيلے شاہ کي پاکستان روانگي

    بس ارادہ ہے دعا کریں کہ کامیابی ہو جائے اتنی لمبی چھٹی گزارنے میں
  2. فریب

    آؤ دوستو کہانی لکھیں۔۔ (شرارتی)

    وہ گھڑی ہجر کی مجھ پر گزری تھی ایسی بس اپنی شکل بھی ہو گئی بتاؤں جیسی سیفی کا یہ کہنا تھا کہ شاکر کے پیٹ میں ایک گولا اٹھا اور اس نے بائیں ہاتھ کی چھوٹی انگلی سے اشارہ کیا جیسے وہ سکول کے ماسٹر سے ٹوائلٹ جانےکی اجازت مانگا کرتا تھا۔ سیفی کو پہلے تو شک گزرا لیکن اس نے پھر بھی شاکر کو جانے...
  3. فریب

    مزاحیہ اشعار

    دل میں‌بسا ہے پیار تیرا آنکھوں‌میں بسی ہے تصویر تیری جب بھی آتی ہے یاد تیری ہم دیکھ لیتے ہیں‌ٹوم اینڈ جیری
  4. فریب

    چلو چلو ساحلِ سمندر چلو

    پوشتہ رہ شجر سے امیدِ بہار رکھ
  5. فریب

    اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

    یہ تو نئی بات بتائی ہے آپ نے کیا گورنمنٹ اتنی غریب ہو گئی ہے
  6. فریب

    تيلے شاہ کي پاکستان روانگي

    اگلے ماہ کا ارادہ ہے رمضان عید کے بعد واپسی انشاءاللہ
  7. فریب

    چلو چلو ساحلِ سمندر چلو

    شمشاد بھائی آپ کا شعر دیکھ کو شعر یا آیا شاید غالب کا ہے پھر اس کی گلی سے گزرے کا پھر سہو کا سجدہ کر لے گا اس دل کا کیا بھروسہ ہے ہر روز مسلماں ہوتا ہے
  8. فریب

    چلو چلو ساحلِ سمندر چلو

    ارے باجو اتنی اچھی باتیں نہ کریں کہیں‌ آپ کا پاکستان میں داخلہ ممنوع نہ ہو جائے
  9. فریب

    عجیب دھاگہ

    اب اگر آپ نہیں بتائیں گے تو کچھ تو اندازہ لگانا ہی پڑے گا
  10. فریب

    اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

    رضوان بھائی ان دنوں لیموزین والوں کی کمبختی آئی ہوئی ہے ہر ہفتے میں‌ ایک بار ضرور اندر ہو آتے ہیں
  11. فریب

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    منزلیں بھی اس کی تھیں راستہ بھی اس کا تھا ایک میں اکیلا تھا قافلہ بھی اس کا تھا ساتھ ساتھ چلنے کی سوچ بھی اسی کی تھی پھر راستہ بدلنے کا فیصلہ بھی اس کا تھا آج کیوں اکیلا ہوں ‌دل سوال کرتا ہے لوگ تو اسی کے تھے کیا خدا بھی اس کا تھا
  12. فریب

    اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

    باجو سچی مچی کہ فلم میں۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ کس کیس میں اندر ہوئیں تھیں :wink: :wink:
  13. فریب

    اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

    اندر تو نہیں ہوا مگر ایک دوست کو ملنے ضرور گیا تھا وہ بھی سعودی کی حوالات میں
  14. فریب

    چلو چلو ساحلِ سمندر چلو

    یعنی نو سوویں بار نوسو نہیں ہو سکیں گے
  15. فریب

    اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

    لین جی شمشاد بھائی یہ تو آپ کے وارنٹ ہی نکل پڑے ہیں
  16. فریب

    چلو چلو ساحلِ سمندر چلو

    باجو بچوں‌کا کمرہ ہی ہے کوئی بات نہیں اگر کلر مکسنگ ہو بھی جائے تو گزارہ ہو سکتا ہے وال پیپر لگانے کی کیا ضرورت ہے۔۔۔۔ ویسے اگر بچے خود اس قابل ہیں کہ پینٹ مار سکیں تو ان کو ساتھ لگائیں اچھی خاصا Abstract Art ہو جائے گا
  17. فریب

    اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

    جی جو حصہ دیتے ہیں اور جو ماہانہ دیتے ہیں اور جو سریا دیتے ہیں
  18. فریب

    دولہا اور دلہنیں

    ویسے الٹ بھی ہو سکتا ہے کیونکہ کافی لوگ پہلے مدینہ جاتے ہیں بدھ کی شام کو اور پھر مکہ اور جمعہ کو نماز کے بعد واپسی
  19. فریب

    چلو چلو ساحلِ سمندر چلو

    رضوان بھائی تو خاصے شوقین ہیں اسی لیے تو اتنی رفتار سے ۔۔۔۔۔ رہے ہیں
  20. فریب

    تيلے شاہ کي پاکستان روانگي

    زکریا بھائی پاکستان جانے سے پہلے یہی ایک چیز ہوتی ہے جو خریدنے کی فرمائیش گھر والے ضرور کرتے ہیں
Top