نتائج تلاش

  1. فریب

    عجیب دھاگہ

    مگر سال تو 17 ہی ہیں‌ناں۔۔۔۔۔ اب کتنے ماہ ہیں ان کا کون حساب کرتا پھرے۔۔۔۔۔۔۔۔ لگتا ہے شناختی کارڈ کے لیے بھی عمر ایسے ہی بتائی ہو گی
  2. فریب

    تيلے شاہ کي پاکستان روانگي

    تو کیا آپ کو ابھی تک یقین نہیں آیا
  3. فریب

    اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

    یہ بات تو اندر کے لوگ ہی باہر تک پہنچا سکتے ہیں
  4. فریب

    عجیب دھاگہ

    مگر یہ بات تو کل شمشاد بھائی نے خود سب کو بتائی تھی کہ ان کی عمر 17 سال اور کچھ ماہ ہے
  5. فریب

    اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

    مجھے تو خبر ہی نہ ہوئی مخالف پارٹی پہنچی کیسے س ہ ا کے پاس
  6. فریب

    عجیب دھاگہ

    مگر شناختی کارڈ تو اس وقت بنے گا جب آپ اٹھارہ سال کے ہو جائیں گے
  7. فریب

    تيلے شاہ کي پاکستان روانگي

    اب تو لگتا ہے اس دن ہی بتائیں گے جب جانے کے لیے تیار ہوں‌گے اور کہیں گے کہ اگر ملنا ہے تو مل لیں میں‌جا رہا ہوں قربان ہونے اور قید ہونے
  8. فریب

    اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

    سمجھ گیا جی۔۔۔۔۔۔۔ پر وہ مخالف پارٹی کو پھینٹی ابھی تک نہیں‌لگی اس کا کیا ہو گا؟؟
  9. فریب

    اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

    مگر بھائی صاحب میں‌تو پورے ٹائم پر حصہ پہنچا دیتا ہوں
  10. فریب

    چلو چلو ساحلِ سمندر چلو

    اور بعر میں مزرعے میں تازہ کھانا
  11. فریب

    [ زاویہ 2 ] تبصرے اور تجاویز

    ویسے مجھے اتنا معلوم ہے کی میں‌نے اپنے حصے میں‌سے بھی صرف 4 جیپٹر ہی لکھے ہوں گے باقی کیا لکھنا ہے
  12. فریب

    دولہا اور دلہنیں

    واہ قیصرانی بابا کیا مطلب نکالا ہے :wink:
  13. فریب

    اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

    اجی آپکے پاس جا کر ہی تو وصول کیا تھا شاہ جی نے سب کا حصہ اب باقیوں کو بھی تو دیں‌ ناں اکیلے اکیلے کیوں‌کھا رہے ہیں
  14. فریب

    چلو چلو ساحلِ سمندر چلو

    باجو سعودیہ میں آپ کو کچھ نہیں ہو گا اس لیے بے دھڑک ا جائیں
  15. فریب

    [ زاویہ 2 ] تبصرے اور تجاویز

    اگر داستان‌ سنانے بیٹھ گیا تو شمشاد بھائی کے خطوط کئ تعداد سے بھی آگے چلا جاؤں گا
  16. فریب

    گدھوں میں اضافہ

    جی سینئر تو ہر لحاظ سے شمشاد بھائی ہی ہیں
  17. فریب

    [ زاویہ 2 ] تبصرے اور تجاویز

    میری داستانِ حسرت وہ سنا سنا کے روئے۔۔ میں نہیں چاہتا کہ آپ بھی رونا شروع کر دیں
  18. فریب

    [ زاویہ 2 ] تبصرے اور تجاویز

    آپ ساتھ دینے کا وعدہ کریں کوشش کرتے ہیں
  19. فریب

    [ زاویہ 2 ] تبصرے اور تجاویز

    اب تو بڑے دانت نکل رہے ہوں‌گے :wink: ویسے سارا قصور شمشاد بھائی کا ہے بار بار فون کر کر کے انہوں‌نے مجھے زبردستی لکھنے پر لگائے رکھا ورنہ میں نے تو آج فریب دے ہی جانا تھا
  20. فریب

    اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

    پہلے بھی تو شاہ جی ہی تقسیم کرتے ہیں
Top