ایک جیوری بنائی جائے سینئر ارکان کی جو فیصلہ کرے ان چیزوںکو ذہن میںرکھتے ہوئے
1 پوسٹوں کی تعداد اور میعار دیکھا جائے
2 لائبریری یا دوسرے پراجیکٹس میں کنٹریبیوشن دیکھی جائے
3 دوسرے ارکانِ محفل کے ساتھ رویہ دیکھا جائے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دوسرا طریقہ : ممبرز نام دیں اور پھر اس پر ووٹنگ کروا لی جائے