کالر: السلام و علیکم !
ٹائنی : وعلیکم السلام۔ کیسے مزاج ہیں آپ کے
کالر:جی الحمد للہ ۔ جی وہ نا ں مجھے شیف بےزار سے بات کرنا ہے۔
شیف بے زار: جی بات کر رہا ہوں۔
کالر: مجھے بہت خوشی ہو رہی ہے آپ سے بات کر کے۔ پتا ہے میری پہلی دفعہ کال ملی ہے۔
شیف بے زار: اچھا کیا نیا فون کنکشن لگا ہے۔...
آپ کی بات بالکل درست ہے۔
اس مسلئے پر کوئی بحث نہ ہی کی جائے تو اچھا ہے۔ اور جمعہ کو مولانا صاحب بنا رہے تھے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت ہے کہ بحث نہ کی جائے اس سے دلوں میں کدورتیں بڑھتی ہیں۔اور یہ بات ہم اکثر دھاگوں میں دیکھ چکے ہیں۔
لو جی یہ تو کوئی سیکھا ہی نہیں رہا۔
چولہا جلانا سیکھیئے
اشیاء:
ایک عدد گیس کنکشن
ایک چولہا۔ (خودکار ہونا ضروری ہے تا کہ ماچس یا لائٹر کا جھنجٹ ہی نہ رہے۔)
ایک عدد انسان (چولہا کون جلائے گا۔)
سب سے پہلے گیس کنکشن لگوائیں۔ اس کے بعد چولہا خرید لیں اور فٹ کر لیں۔ اب ناب گمائیں چولہا جل جانا...
خرد اعوان! آپ چیک کریں کہیں ایسا تو نہیں کہ کاپی رائیٹ کی وجہ سے ImageShake نے تمام تصاویر ہی حذف نہ کر دی ہوں کیونکہ براہِ راست ربط پر بھی تصاویر موجود نہیں ہیں۔
یہ بات مجھے آپ سے پتہ چلی ہے ورنہ تو بچوں کی ٹافیاں بھی ایک روپے سے کم کی نہیں آتیں۔
(ہمارے یہاں لائٹر استعمال ہوتا ہے اس لیئے معلوم نہیں اور سگریٹ میں پیتا نہیں۔)