نتائج تلاش

  1. ابو کاشان

    زینب آپی

    او شِزادے کوئی گل نئیں۔ دل چھوٹا نہ کرین۔ اللہ مالک ہے اس سے بہت زیادہ مل جائیں گے۔ انشاءاللہ اب تو اچھی جگہ مل گئی ہے نا:)
  2. ابو کاشان

    زینب آپی

    یار اتنے بڑے بڑے ادارے بھی ایسی نیچ حرکتیں کریں گے تو چھوٹوں کا تو پوچھو ہی کچھ مت:(۔ بیڑا غرق ہو ان کا:mad:۔
  3. ابو کاشان

    وہ آئیں گھر میں ہمارے

    ارے کیا اپنا گھر بھی نہیں ملا؟ بہنا اس میں صرف روڈ اور چھتیں ہی نظر آتی ہیں۔ شمشماد بھائی آپ کو اپنا راولپنڈی والا گھر ملا؟
  4. ابو کاشان

    زینب آپی

    یار تم تو امارات پہنچتے ہی بہت تیز، ہشیار، ذہین ہو گئے ہو۔ اللہ تمہاری عقلمندی میں اور اضافہ کرے۔ آمین۔
  5. ابو کاشان

    زینب آپی

    خرم خیریت اسی میں ہے کہ اب پانچ حصے بنا لینا۔ ایک امارات والی بہن کا حصہ بھی تو ہے۔
  6. ابو کاشان

    زینب آپی

    میں کبھی چوری چوری آگے نہیں گیا، سیدھا امی کو لا کر دیتا ہوں۔ ساری کی ساری تنخواہ خرم کو میں اب سیدھی سیدھی پٹیاں پڑھا دیتا ہوں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دیکھو بالکل سیدھی ہیں۔:)
  7. ابو کاشان

    زینب آپی

    ارے تم نے وہ نہیں سنا گھر کا بھیدی لنکا ڈھائے۔:laughing: بے فکر رہو تمہاری ساری تنخواہ محفوظ رہے گی۔ کیسے؟؟؟ کان ادھر لاؤ کوئی سن نہ لے۔ بنک میں جمع کروا دینا۔
  8. ابو کاشان

    فراڈیوں کے فراڈی طریقے

    اور جب میری جیب کٹ گئی۔ اسی رمضان میں جمعۃ الوداع والے دن میں بس میں آفس جا رہا تھا۔ جب اسٹاپ آیا تو پانچ بندے اور بھی ایک دم کھڑے ہو گئے۔ رمضان تھا اس لیئے میں نے دھیاں نہیں دیا اب دو بندے گیٹ پر راستہ روک کر کھڑے ہو گئے اور تین میرے پیچھے کھڑے ہو گئے۔ اسٹاپ تھا کہ گذرنے والا تھا اور اُن لوگوں...
  9. ابو کاشان

    فراڈیوں کے فراڈی طریقے

    میری عادت ہے کہ میں کسی اجنبی سے نرمی سے بات نہیں کرتا اور بلا وجہ فری ہونے والے لوگوں کو تو موقع پر ہی ڈانٹ کر چپ کرادیتا ہوں۔ ایک بار میں اپنے آفس کے ساتھی کے ساتھ موبائل مارکیٹ صدر گیا۔ وہاں میرے چچا کی دکان بھی ہے وہ مجھے گاہے بگاہے ٹھگوں کے واقعات بتاتے رہتے ہیں اس لیئے میں بہت محتاط رہتا...
  10. ابو کاشان

    فراڈیوں کے فراڈی طریقے

    کوئی چار سال پرانی بات ہے۔ میں آفس سے گھر واپس جارہا تھا۔ اس کے لیئے میں پیدل کارساز سے شاہراہِ فیصل جاتا تھا پھر بس میں اپنے گھر جاتا تھا ۔ کارساز والی سروس روڈ سنسان ہوتی ہے۔ مگر سڑک پر ٹریفک بہت تیز چلتی ہے۔ خیر تو میں جا رہا تھا کہ ایک گاڑی آ کر رکی۔ شہر کے حالات کے پیشِ نظر میں ایسی صورت...
  11. ابو کاشان

    زینب آپی

  12. ابو کاشان

    مبارکباد ! نبیل بھائی، مبارک ہو !

    اوئے ہوئے، اوئے ہوئے، اوئے ہوئے، میں نے تو یہ دیکھا ہی ابھی ہے۔ مبارک باد قبول کریں۔ :)
  13. ابو کاشان

    تعارف لبیک

    خوش آمدید ضیاء صاحب
  14. ابو کاشان

    وہ آئیں گھر میں ہمارے

    شمشاد بھائی یہ رہا خیابانِ سر سید، اعوان مارکیٹ، راولپنڈی۔ باقی آپ ڈھونڈ لیں۔
  15. ابو کاشان

    وہ آئیں گھر میں ہمارے

    پسندیدگی کا شکریہ۔ یہ علاقہ کراجی کا قدیمی اور ڈاؤن ٹاؤن ہے۔ صدر ٹاؤن۔
  16. ابو کاشان

    گاجر کا حلوہ کیسے بناتے ہیں

    ارے شمشاد بھائی یہ کیا راز کی باتیں افشاں ہو رہی ہیں۔ جبھی میں کہوں کہ شمشاد بھائی میٹھے پر اتنے مُصر کیوں ہیں۔
  17. ابو کاشان

    وہ آئیں گھر میں ہمارے

    بصد شوق۔ اگر میں گھر پر مل گیا تو۔
  18. ابو کاشان

    باغی نوازشریف

    راشد میاں کس سے کیا پوچھ لیا۔ راوی تو چین ہی چین بیان کرے گا۔
  19. ابو کاشان

    زینب آپی

    مجھے پتہ ہے یہ سارے پھڈے تمہارے خلاف ہی ہوتے ہیں۔ کوئی فکر نہ کرو، ثابت قدم رہو، جیت تمہاری ہی ہو گی۔ پاکستان زندہ باد
  20. ابو کاشان

    زینب آپی

    گاجر کے حلوے کا قصہ ابھی تک چل رہا ہے۔ اب تو گاجریں بھی ختم ہو گئیں ہیں۔
Top