نتائج تلاش

  1. ابو کاشان

    کلاشی، کلاچی اور کراچی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اوراقِ گم کردہ سے

    بھائی جان یہ خالق دینا ہال نہیں یہ تو میرے گھر کے سامنے والا ڈی جے سائینس کالج ہے جو شروع دن سے کالج ہی رہا ہے۔
  2. ابو کاشان

    برٹش اینڈ کونٹینینٹل ہالیڈیز

    میں نے گوگل میپ میں تلاش کیا تو یہ ملا۔ باقی اللہ جانے کیا ہے۔ یا شمشاد بھائی ہی بتا سکتے ہیں۔ آج کل میں گوگل میپ کے پیچھے نہا دھو کے پڑا ہوا ہوں:tongue:
  3. ابو کاشان

    سستی کال کیسے کروں

    بھائی یہ امارات کی بات ہو رہی ہے وہاں الاتصلات نے مونوپلی کی ہوئی ہے۔ ورنہ کینیڈا امریکہ یوکے تو ایک گھنٹہ بات کرو بہت کم ریٹ ہیں۔ یہ صرف یوفون پوسٹ پیڈ کے ریٹ ہیں۔ کینیڈا امریکہ یوکے 1 روپیہ فی منٹ امارات 10 روپے فی منٹ جبوتی، ایتھوپیا کے 25 روپے فی منت ہیں۔
  4. ابو کاشان

    سستی کال کیسے کروں

    ہاں زینب وہاں کالنگ بہت مہنگی ہے۔ میں یہاں ہر ماہ پانچ ہزار جمع کراتا ہوں۔ پاکستان سے امارات یوفون پوسٹ پیڈ سے سستا کوئی حل نہیں۔ میں نے بتایا نا کہ ہماری روز بات ہوتی ہے اسی شرط پر بھائی کو امی نے جانے دیا تھا:) اس لیئے سب ٹرائی کر چکا ہوں۔ ایک کارڈ استعمال کیا، تو اس نے 100 روپے میں صرف 2 منٹ...
  5. ابو کاشان

    سستی کال کیسے کروں

    خرم تم امارات سے کال کرو گے تو مہنگا پڑے گا۔ ہم تو یوفون سے بھائی کو بات کرتے ہیں تقریباً روزانہ۔ دس روپے فی منٹ پڑتی ہے۔ اور کبھی کبھی بھائی امارات سے انٹرنیٹ کے ذریعہ بات کرتے ہیں تو بیس سینٹ کی پڑتی ہے تقریباً سولہ سترہ روپے۔ آواز بھی صاف نہیں ہوتی۔ باقی امارات والے صحیح بتا سکتے ہیں۔
  6. ابو کاشان

    برٹش اینڈ کونٹینینٹل ہالیڈیز

    Leyton Grange Estate, Waltham Forest, London E10, United Kingdom سیدھے ہاتھ والی بلڈنگ
  7. ابو کاشان

    یلا ، یلا

    جب تم اور بڑے ہو جاؤ گے اس وقت اپنے چھوٹوں کو ترقی کرتے ہوئے دیکھو گے نا تو اسی طرح خوش ہو گے جیسے میں تمہیں دیکھ کر ہو رہا ہوں۔
  8. ابو کاشان

    یلا ، یلا

    شاید تم اندازہ لگا سکو کہ مجھے کتنی خوشی ہو رہی ہے تمہیں یوں دیکھ کر۔ :)
  9. ابو کاشان

    یلا ، یلا

    کیف حالک یا شیخ خرّم ؟ یار میں نے زندگی میں تمہارے جیسا سادہ اور پیارا بندہ نہیں دیکھا۔ تمھاری انہی پیاری پیاری باتوں کی وجہ سے میں اردو فورموں میں گشت کر رہا ہوں۔ اللہ خوش رکھے۔اٰمین۔
  10. ابو کاشان

    کلاشی، کلاچی اور کراچی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اوراقِ گم کردہ سے

    یہ الفیسن اسٹریٹ ہے موجودہ زیب النساء - روبی جیولرز والا سگنل اچھا یاد دلایا میں یہ اور مغل بھائی والی تصاویر ابو کو دکھاؤں گا وہ ٹھیک ٹھیک بتائیں گے۔
  11. ابو کاشان

    عربی ، عربی

    چھٹی سے آٹھویں تک عربی پڑھی تھی۔ سندھی کی طرح وہ بھی بولنا نہیں آئی۔ اخی بمعنی میرا بھائی۔ کیف حالک یا اخی؟ کیا/کیسے حال ہیں بھائی؟ انا بخیر و انت؟ میں خیریت سے ہوں اور آپ؟
  12. ابو کاشان

    عربی ، عربی

    میں نے ایک عربی کو آم کے بارے میں یہ استفسار کرتے سنا تھا۔ کم ھذا کلو؟ اس کا مفہوم شاید یہ ہے کہ اس کا نرخ کیا ہے؟ روزمرہ کے کچھ جملے اور مل جائیں تو خرم عربی بولنا شروع کر سکتا ہے۔
  13. ابو کاشان

    ڈیٹا رکوری

    اظفر بھائی یہ ایک اہم مسئلہ ہے اور کسی کے ساتھ بھی پیش آ سکتا ہے۔ اگر ہو سکے تو اس کے اسباق پوسٹ کر دیں۔ ہاں اگر اس کے لیئے کوئی مسروقہ سوفٹویئر استعمال کرنا ہے وہ تو پھر فورم پالیسی کے خلاف ہو جائے گا۔ زپ پر ہی معلوم کرناپڑے گا۔
  14. ابو کاشان

    تعارف میں اور میرا نام

    ویسے انکل الف عین بھی منفرد ہے۔ مخففات کے قلمی نام کم ہی ہیں شاید۔ یا اردو میں اس کا رواج نہیں ہے ۔ اس تناظر میں میں ن م راشد کو ہی جانتا ہوں۔
  15. ابو کاشان

    برٹش اینڈ کونٹینینٹل ہالیڈیز

    یادداشت :eek: اور میری۔ میں بہت بھلکّڑ ہوں۔ یہ تو میں نے کل ہی کہیں دیکھا تھا۔ آپ نے تصاویر لگائیں تھیں نا۔ تصاویر تو اب ہٹ گئی ہیں پر نام یاد رہ گیا۔ جی پچھلے دنوں محفل میں ایرر تھا کھل ہی نہیں رہی تھی تو میں نے کوفت کے مارے کوفتہ بننے سے پہلے آنا ہی چھوڑ دیا تھا۔ بس یہ بات تھی۔
  16. ابو کاشان

    برٹش اینڈ کونٹینینٹل ہالیڈیز

    السلام و علیکم باجو! کیسی ہیں آپ۔ کافی دنوں بعد ملاقات ہوئی۔ آپی وہ سمندر کنارے Southend-on-sea والے گھر کا کیا ہوا؟
  17. ابو کاشان

    فراڈیوں کے فراڈی طریقے

    جی اسی لیئے پاکستان میں سینما گھر بند ہوتے جا رہے ہیں۔ :yawn: اب کوئی یہ نہ کہ دے کہ اس میں بھی طالبان کا ہاتھ ہے۔:nailbiting:
  18. ابو کاشان

    السلام علیکم ابو ظہبی

    ارے زینب کیا واقعی وہ لڑکی تم تھیں؟ خرم کو اب تک پتہ نہیں چلا شاید۔
  19. ابو کاشان

    موبائل فون ڈائرکٹری

    السلام و علیکم سائینسدان! محفل پر خوش آمدید۔ پہلی ہی پوسٹ سے بھلائی کے کام شروع کرنے پر مبارکباد۔:notworthy::applause: میں نے سائیٹ دیکھی ہے کارآمد ہے۔ میں یہ استعمال تو نہیں کر سکتا لیکن جن کے کام آئے گا وہ دعائیں ضرور دیں گے۔:praying: یوں ہی نت نئی ایجادات کے ساتھ جلوہ گر ہوتے رہیئے گا۔
  20. ابو کاشان

    وہ آئیں گھر میں ہمارے

    شمشاد بھائی گھر تو سب کے چھوٹے چھوٹے ہیں۔ یہ تو دل کو خوش کرنے کے بہانے ہیں۔:)
Top