اگر آپ کو کوئی چھوڑ کر چلا جائے یا کچھ لوگ آپ سے آنکھیں پھیر لیں تو غمگین نہ ہوں ، کیونکہ ممکن ہے یہ آپ کی اُس دعا کا نتیجہ ہو جو آپ نے کسی رات الله سے مانگی ہو کہ " یا الله ، ہر وە شر جو آپ نے میرے لیے لکھ رکھا ہے مجھے اس سے دور کر دے.
بعض لوگوں کی موجودگی ہماری زندگی میں ہمارے لیے شر کا سبب...