کیا کرتے آپ بھی۔۔۔؟؟ سالنامہ مکمل ہونے میں ہی نہیں آرہا تھا تو کسی اور طرف جانے کا وقت ملنا تو مشکل ہی تھا۔۔۔پھر بھی دیر آید درست آید کے مصداق آپ کے خوش آمدید کو سنبھال کے رکھا جائے گا تا کہ سند رہے اور بوقتِ ضرورت کام آئے :پ
فرنٹ کیمرہ کم سے کم آٹھ میگا پکسل ہو
بیک کیمرہ کم سے کم تیرہ ہو جائے
ریم دو یا تین تو پکی ہونی چاہیئے
میموری سولہ جی بی سے کم کسی صورت نہ ہو
بیٹری 2200 سے 3000 ایم اے ایچ ٹھیک ہے
اور فور جی سپورٹ تو بنتی ہی ہے۔۔۔باقی جو مل جائے وہی پسند ہے :-D