انسان شاید ازل سے تلاش میں ہے، کوئی کھوج، کوئی بیقراری ، کوئی ٹک ٹک اندر ہی اندر اسے بے چین رکھتی ہے، لیکن اتنی جدوجہد اور محنت اور مشقت کے بعد جس بھی منزل کو حاصل کیا جاتا ہے انسا ن کے اندر کی ٹک ٹک تھوڑی دیر کو کم ضرور ہوتی ہے لیکن اسے یہ منزل نہیں لگتی اور انسان اسے بھی راستے کا ایک پڑاو...