افسانہ: ڈرپوک
مصنف: جمیل اختر
.
صاحبو، زندگی انسان کو کبھی کبھی ایسا موقع دیتی ہے کہ ذرا سی کوشش کی جائے تو سب کچھ بدل جائے اور ساری مشکلیں ختم ہوجائیں ۔
۔
یہ شیرا ڈاکو جو کل کو گاوں میں چھوٹی چھوٹی چوریاں کرتا تھا لیکن اب وہ ایسا مشہور ڈاکو بن گیا ہے کہ سرکار نے اسکے پکڑنے والے کو ۱ لاکھ کا...