سر انسان ساری زندگی اگر طالب علم ہی رہے تو اس کے بہت سارے فوائد ہیں۔ :) آپ سب میرے استاد ہیں اور مجھ اس چیز کی بہت خوشی ہے کہ آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا جو عمومی طور پر کتابوں سے نہیں ملتا۔ جو کچھ میرے پاس ہے وہ سب ضرور شیئر کروں گا آپ سب سے۔ ان شاءاللہ سائنسی ادب پر بھی شیئر کرنے کی کوشش...