بھئی یہ انتہائی ناقابلِ قبول سنجیدگی ہے۔ یعنی طوفان آسکتا ہے اس پر۔ یعنی آپ کو پتا بھی ہے کہ وزارتِ داخلہ کا پسندیدہ اسم"چلاہوا" کو آپ نے تبدیل کیسے کردیا
حد ہوگئی مذاق کی بھی۔ یہاں ہماری جان پہ بنی ہوئی ہے اور لگے ہیں مورال بلند کرنے۔ بھائی! یہ کمپیوٹر وزارتِ داخلہ کی ملکیت ہے ہمیں تو کبھی کبھی عیاشی کرنے کی اجازت عطا ہوجاتی ہے۔
واللہ قسم لے لیجئے جو ہم نے ایک دفعہ بھی اپنی محبوبہ کہا ہو۔ بھائی کیوں زندگی کے دشمن بنے ہوئے ہو اگر جو کہیں وزارتِ داخلہ نے دیکھ لیا تو ۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔