نتائج تلاش

  1. رضوان الرحمن خان

    ایک جملہ کے لطائف

    لئیق احمد۔ اپنی دکان کا پتا تو بتانا۔۔۔
  2. رضوان الرحمن خان

    ایک جملہ کے لطائف

    بھائی یہ بتاؤ کہ میٹھا تو ہوگا ناں
  3. رضوان الرحمن خان

    ایک جملہ کے لطائف

    محبوبہ کا چائے میں انگلی گھمانا اگر چائے کو میٹھا کرسکتا ہے تو کیا پانی کی ٹنکی میں محبوبہ کو ڈالنے سے روح افزاء کا ٹینک تیار ہوسکتا ہے؟؟؟
  4. رضوان الرحمن خان

    روزہ کھولنے اور بند کرنے کی دعا

    ذیل میں ایک عدد رابطہ درج ہے جہاں سے مختلف موضوعات پر ایک عمدہ کاوش موجود ہے اپنی ضرورت کے مطابق کتاب حاصل کی جاسکتی ہے۔ اگر کوئی اس سے متفق ہو تو اسے اختیار کر لے۔ اور اگر متفق نا ہو تو مزید تحقیق کی بھی گنجائش موجود ہے یا پھر چھوڑدیں۔ ‫01 محمد اقبال کیلانی‬‎ - Google Drive
  5. رضوان الرحمن خان

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    Bilawal Turned into Girl from Boy – Lakeer TV اب تو ڈیڈی نے بھی مان لیا
  6. رضوان الرحمن خان

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    یہ بہت ہی اعلیٰ ہے
  7. رضوان الرحمن خان

    ایک جملہ کے لطائف

    دیکھنا گجرانوالہ کا راستہ کہیں امراض قلب کے دواخانے سے نا گزرتا ہو
  8. رضوان الرحمن خان

    ایک جملہ کے لطائف

    اللہ خیر کرے۔ دوہری رکابی بریانی اور اس کے بعد قورمہ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ کیا ارادے ہیں قبلہ؟؟
  9. رضوان الرحمن خان

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    یہ موجودہ حالات میں ہر عام شہری کا مسئلہ ہے۔ اس کا شمار ہردو عنوانات کے تحت کیا جاسکتا ہے
  10. رضوان الرحمن خان

    ایک جملہ کے لطائف

    یہ نہیں بتایا کہ بیگم کس کی تھیں؟
  11. رضوان الرحمن خان

    ایک جملہ کے لطائف

    شکر کیجئے رانگ نمبر کہہ کر بند نہیں کردیا
  12. رضوان الرحمن خان

    ایک جملہ کے لطائف

    بھائی رونق بگڑتی نہیں ہے اُڑ جاتی ہے۔
  13. رضوان الرحمن خان

    ایک جملہ کے لطائف

    بھائی! ہماری تو اب اللہ اللہ کرنے کی عمر ہے اب یہ "اُن" اور "انہیں" ہمارے لئیے ایک ہی اہمیت رکھتے ہیں۔
  14. رضوان الرحمن خان

    تعارف رضوان الرحمٰن خان، عمر رسیدہ، غریب وطن، چلا ہوا کارتوس( سابق فوجی)

    کیا یہ اجازت صرف نام رکھنے کی حد تک ہے یا اسے آگے بھی استعمال کیا جاسکتاہے؟
  15. رضوان الرحمن خان

    تعارف رضوان الرحمٰن خان، عمر رسیدہ، غریب وطن، چلا ہوا کارتوس( سابق فوجی)

    اچھا۔ یہ بات ہمیں کسی نے نہیں بتائی۔ ویسے آپس کی بات ہے آپ کو یہ کیسے معلوم ہوا؟
  16. رضوان الرحمن خان

    ایک جملہ کے لطائف

    یہ"رونق" ان کا اصل نام ہے یا آپ انہیں اس نام سے پکارتے ہیں؟
Top