السلام و علیکم ، میں نے موجودہ صورتحال پر ایک شگفتہ تحریر لکھنے کی جسارت کی ہے، امید کرتا ہون کہ پسند آئے گی
ایک محتاط اندازے کے مطابق پاکستان کچھ عرصے میں بجلی میں خود کفیل ہو جائے گا۔
اور اس کی وجہ نہیں بتائی۔ گرو کے اندازے کے مطابق اس کی وجہ نئے ڈیم نہیں ہوں گے بلکہ ہر گھر میں...
جان و تن کچھ نہیں ، اک حلقہ ء گرداب سا ہے
عکس امید بھی لہروںمیں کہیںخواب سا ہے
یاد کرنا تو کجا اس کو فراموش کیے
اک مدت ہوئی پلکوںپہ مگر آب سا ہے
انجم اعظمی