پہلی بات یہ کہ آپ اپنی یاداشت کو درست کریں او بھائی کیوں تاریخ کی ایسی کم تیسی کرتے ہو اپنی بات کو بچانے کے لئے،قائد اعظم لیڈر بعد میں بنے تھے اور وکیل پہلے بنے تھے اور رحمت علی خان اپنوں کی بے حسی کی وجہ سے انگلستاں میں فوت ہوئے۔ آپ آج قائد پر انگلیاں اٹھا رہے ہو ایسا ہر دور کے میر جعفر کرتے...