اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ
اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ
میرے بھائی ایک مشورہ مانو گے ؟
اگر ہان تو آپ اہنے پسندیدہ کلام کا الگ دھاگہ کھول لیں اور اس میں تمام کلام شامل کرتے رہیں بجائے اس کے کہ ہر کلام الگ دھاگے پر آئے
امید کرتا ہوں کہ آپ میرے درخواست کو درخور اعتنا سمجھیں گے
شکریہ
میرے کہنے کا مطلب یہ تھا کہ ہمارا ملک ان چیزوں میںبہت امیر ہے۔ اور مذہبی جنوں آپ کی ذہنی آختراع ہے اس پر میںکوئی بحث نہیں کرنا چاہتا ورنہ میرا دھاگے کی شامت آجائے گی