حضرت سیدنا انس رضی اللہ تعالی عنہ سے مروی ہے کہ تاجدار مدینہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ سلم کا فرمان عالیشان ہے "جوں جوں ابن آدم کی عمربڑھتی ہے تو اس کے ساتھ دو چیزیں بھی بڑھتی رہتی ہیں (1)مال کی محبت اور(2)لمبی عمر کی خواہش_"(المرجع السابق الحدیث ۶۳۲۱)