رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:جس شخص نے مجھ پر جمعہ کے دن سو مرتبہ درود شریف پڑھا تواسکے 2سال کے برابر گناہ معاف کر دیئے جائیں گے
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:جمعہ کے دن جس نےدرود پڑھا تو وہ قیامت کے دن اس حال میں آئےگا کہ اس کے ساتھ عظیم الشان نور ہوگا جو تمام...