شمولیت اختیار کرنے کا طریقہ:
1۔ سب سے پہلے فورم کے بائیں جانب ’’ شمولیت اختیار کریں۔‘‘ کے بٹن پر کلک کریں۔
2۔ جیسے ہی آپ شمولیت اختیار کریں پر کلک کریں گے تو ایک چھوٹی سی ونڈو اوپن ہوگی ۔ پہلے لائن میں اپنا ای میل دیں ۔ نیچے دو آپشن ہونگے۔ پہلے آپشن ’’ جی نہیں ، اپنا اکاؤنٹ بنائیں۔‘‘ پر چیک...