نتائج تلاش

  1. ج

    کرلپ کی اردو لغت

    سائٹ کافی خوبصورت لگتی ہے۔ فائرفاکس میں بھی صحیح کام کرتی ہے۔ نبیل آپ نے یہ تختی دیکھی ہے؟ لگتا ہے کہ "حکومت پاکستان" اردو ویب ٹھیک ہی بنا رہی ہے۔ کرلپ کی اپنی سائٹ پر تو ابھی تک وہ قدیم تختہ لگا ہے کہ "یہ سائٹ IE میں بہتر نظر آتی ہے۔" لغت بھی اچھی معلوم ہوتی ہے۔ الفاظ کے معنی بھی تفصیل سے...
  2. ج

    املا بتاؤ

    اعجاز، مگر "نفیس ویب نسخ" میں تو اوپر والا صحیح نظر آتا ہے (کم از کم ک‌ڈ‌ی میں)۔
  3. ج

    ایک خاص یونیورسٹی کا تعارف

    Shaokar صاحب، آپ کے ہاں ایک منہاجین بھی ہؤا کرتے ہیں۔ ان کی کوئی خیر خبر ہے؟
  4. ج

    ڈاؤنلوڈ

    فورم میں نیچے لکھا ہے، "آپ اس فورم میں فائلیں ڈاؤن لوڈ نہیں کر سکتے"۔ میرے خیال میں یہ "اَپ‌لوڈ" ہونا چاہیے، بلکہ "اُوپر‌لادنا"
  5. ج

    املا بتاؤ

    مثلًا مثلاً اوپر دیے لفظ میں کونسے ہجے ٹھیک ہیں؟ مختلف فونٹ آزما کر دیکھو۔
  6. ج

    آر ایس ایس فیڈ

    شارق صاحب کا ر‌س‌س فیڈ ج۔میل کو دیا تو اس نے انکا ر کر دیا۔ پردیسی بھائی، آپ سورس فورج پر کچھ آلات تلاش کرو جو اس کام میں مدد دے سکتے ہوں۔ http://sourceforge.net/projects/rssfeedcreator http://en.wikipedia.org/wiki/RSS_(protocol)
  7. ج

    مغربی میڈیا اور ایرانی صدر احمدی نجاد

    "شہاب نامہ" میں مصنف اپنے انگریز افسروں کے بارے میں سوچتا ہے کہ بظاہر تہذیب یافتہ لوگ اس طرح کے مظالم میں کس طرح ملوث ہوتے ہیں۔ کہتا ہے کہ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ مجھے اس کا جواب خود ہی مل گیا....... روانڈا کی ایک سطر کی تاریخ میں اگر تیسرے فریق کا بھی ذکر کر دیا جائے تو بہتر ہے۔ اس کو...
  8. ج

    کرلپ کی اردو لغت

    ڈاکٹر سرمد نے کرلپ کی آن لائین لغت استعمال کرنے کی دعوت دی ہے۔ اعجاز کے یاہو گروہ پر پیغام پڑھا جا سکتا ہے۔
  9. ج

    مغربی میڈیا اور ایرانی صدر احمدی نجاد

    "غلط" بیان کیا ہوتا ہے؟ ہر آدمی کا اپنا انداز فکر ہوتا ہے۔ امریکی آئین میں تو سنتے تھے کہ آزادی خیال کی اجازت ہے۔ کسی بل آف رائیٹس کا ذکر سننے میں آتا ہے۔
  10. ج

    ر‌س‌س فیڈ

    پیغامات کی تعداد میں اضافہ ہونے سے شاید وقت آ گیا ہے کہ "کھیل" وغیرہ کی فیڈ علیحدہ کر دی جائے۔
  11. ج

    پاکستان کے نصاب میں صدر بش کی قصیدہ خوانی

    محترمہ وزیرِ تعلیم کو پینٹاگان بلا کر ہدایت نامہ جاری ہؤا تھا۔ اب آپ پوچھو گے کہ "پینٹاگان"؟ جی، نہ کہ محکمہ تعلیم۔ زبیدہ جلال نام ہے شاید اس وزیر کا۔ امریکہ نے کچھ پیسے دینے کا وعدہ بھی کیا تھا نصاب "درست" کرنے کیلئے۔
  12. ج

    ر‌س‌س فیڈ

    مجھے شبہ ہو رہا ہے کہ RSS فیڈ میں کچھ پیغامات آنے سے رہ جا رہے ہیں۔ معلوم نہیں کہ یہ فورم سے متعلق مسلئہ ہے یا akregator سے۔ چونکہ میں ر‌س‌س میں ہی پڑھتا ہوں، اس لیے ممکن ہے کہ کسی پیغام کا جواب نہ دے سکا ہوں، جس کے لیے معذرت خواہ ہوں۔ اگر rss کے قوائد کے بارے میں روشنی ڈال دی جائے تو مہربانی ہو گی۔
  13. ج

    آئی۔پی۔ پتہ

    کمانڈ پرامپٹ پر ipconfig کی کمانڈ دی جائے تو آپ کا IP address نظر آئے گا، مثلًا، 166.222.111.311 یہ پتہ آپ کا isp آپ کو دیتا ہے۔ اس سے کم از کم آپ کے ISP کا پتہ چل سکتا ہے، آپ کس شہر میں ہو، وغیرہ۔ اگر آپ گمنامی سے کچھ پوسٹ کرنا چاہو، تو ویب سائٹ کو آپ کا پتہ ہوتا ہے، بے شک آپ اپنا کچھ نہ...
  14. ج

    لینکس اردو کلیدی تختہ (یونیکوڈ کنٹرول حروف)

    اس وقت لینکس پر ہوں، اس لیے آزما کر نہیں دیکھ سکتا۔ میرا قیاس ہے کہ کرسر کی حرکت کا دستاویز کی ساخت پر تو اثر نہیں ہونا چاہیے۔ hex editor میں فائل کو کھول کر پتہ چلایا جا سکتا ہے۔
  15. ج

    سائنسی کتب

    ڈاکینز کی کتب بڑی دلچسپ ہوتی ہیں مگر آدمی ڈنڈی مارنے والا بدقماش ہے۔ سائینس کو بنیاد بنا کر اپنا ایجنڈا آگے کرنا چاہتا ہے۔ اسی طرح کے لوگوں کی وجہ سے "انٹیلیجنٹ ڈیزائن" والے عیسائیوں کو تقویت ملی ہے۔ اگر چہ "انٹیلیجنٹ ڈیزاین" کے پیچھے لوگ بھی انتہائی غلیظ قسم کے ہیں جیسا کہ "نیو سائینٹسٹ" کے...
  16. ج

    کچھ اور اعداد وشمار

    فزکس پڑھنے کا صحیح طریقہ یہ ہے کہ چیزوں کو scilab میں جانچا پرکھا جائے اور آدمی کا شوق مضمون میں پیدا ہو۔ صرف پڑھنے سے تو بات نہیں بنتی۔ اس طریقے سے بندے کی تعلیم میں انفرادیت پیدا ہوتی ہے جو ہو سکتا ہے مستقبل میں کام آئے۔ ڈگری لے کر تو ہزاروں لوگ مارکیٹ میں پھرتے ہیں۔
  17. ج

    پاکستان کے نصاب میں صدر بش کی قصیدہ خوانی

    کہیں پڑھا تھا کہ بیکن ہاؤس جناب وزیرِ خارجہ کی ملکیت ہے (یا خاندان کی)۔
  18. ج

    کچھ اور اعداد وشمار

    یہ ہر جگہ ہی استعمال ہوتی ہے۔ Optics Heat transfer Differential equations http://mathworld.wolfram.com/FourierSeries.html
  19. ج

    کچھ اور اعداد وشمار

    <p dir=ltr> یا ٹرانسفارم تو پڑھی ہو گی۔ Fourier Series ‫فزکس میں آپ نے </p>
  20. ج

    حکمت کا علم اور پیٹنٹ

    P پر آپ کا موقف ی‌پ جس چیز کو آجکل کہا جا رہا ہے یہ کوئی صحیح معنوں میں ایجادات نہیں۔ ویسے ہی الٹے سیدھے خیالات پر پیٹنٹ لیے جاتے ہیں۔ پیٹنٹ لینا اور ان کا دفاع کرنا پیسے والوں کا کام ہے۔ مقصد نئ کمپنیوں اور غریب ملکوں کو روکنا ہے۔ بڑی کمپنیوں کو پیٹنٹ سے فرق نہیں پڑتا۔ جب ان کے وکیل آمنے...
Top