مغرب کے اہل دانش (اخبار والے) جب "جمہوریت"، "آزادی"، "ہماری اقدار" (our values( جیسی اصطلاحات استعمال کرتے ہیں تو وہ یہ الفاظ "کوڈ ورڈز" (code words) کے طور پر استعمال کر رہے ہوتے ہیں۔ ان الفاظ کا مطلب ان کے اصل مخاطب خوب سمجھتے ہیں۔ ہم جیسے ناداں لغت کے معنی لیتے ہیں اور سر دھنتے ہیں۔ امریکا کا...