نتائج تلاش

  1. ج

    لینکس اردو کلیدی تختہ (یونیکوڈ کنٹرول حروف)

    حسبِ وعدہ میں نے یونیکوڈ کنٹرول حروف کی افادیت کے متعلق تحریر زکریا کے مشورے کے مطابق لکھ دی ہے۔ ملاحظہ ہو تھنڈربرڈ
  2. ج

    اردو ٹائپنگ ٹیوٹر

    فونٹ چننے کی سہولت بھی صارف کو دینی پڑے گی۔ فائرفاکس/لینکس پر نفیس فونٹ کام نہیں کرتا۔ اس پر حروف نظر تو آ رہے ہیں مگر جڑے نہیں ہوئے، اور بائیں سے دائیں۔
  3. ج

    حکمت کا علم اور پیٹنٹ

    سافٹوئیر پیٹنٹ ایک علیحدہ کڑی ہیں۔ اوپن سورسرس کی وجہ سے کافی مزاحمت ہے، مگر دوسرے علوم بالخصوص حیاتیات اور ادویات میں تو کھلے عام بدمعاشی چل رہی ہے۔ دنیا پر حکومت کا یہ نیا منصوبہ ہے جس میں صرف "IP" کی بنیاد پر لوگوں کو غلام بنایا جا سکتا ہے۔ ایسے بیج تیار ہو رہے ہیں جن کے پودوں کے بیج اگلی...
  4. ج

    مقتدرہ کا کی بورڈ لے آوٹ

    مقتدرہ کا تختہ nla.gov.pk پر ہے مگر پڑھنا مشکل ہے۔ یہ دو شفٹ کنجیوں کے ساتھ بنایا گیا ہے۔ م‌س xp تختہ تقریبًا اسی کے مطابق ہے مگر ایک شفٹ کنجی کی وجہ سے کچھ تبدیلیاں ہیں۔ سالے زیر زبر بھی کھا گئے ہیں۔
  5. ج

    حکمت کا علم اور پیٹنٹ

    ‫اب تو قدرتی طور پر پائے جانے والی حیات (جراثومے وغیرہ) پر بھی پیٹنٹ لیے جا رہے ہیں۔
  6. ج

    حکمت کا علم اور پیٹنٹ

    ایک دلچسپ خبر پڑھنے کو ملی جس میں بتایا گیا ہے کہ روایتی مشرقی طب کے علم کو مغربی جِناتی دوائیوں کی کمپنیوں کے پیٹنٹ کے جنون سے شدید خطرہ ہے۔ ہو گا یہ کہ یہ لوگ ان حکیموں کے نسخوں پر پیتنٹ لے لیں گے اور آپ لوگ جوشاندہ سے بھی ہاتھ دھو بیٹھو گے۔ یہ ہنسنے کی بات نہیں۔ اگر ہنسنا ہی ہے تو امریکی...
  7. ج

    اوپن پیڈ اور فائرفاکس

    یہ فلاک براؤزر میں کیا "نو سکرپٹ" نامی فائرفاکس ایکسٹینشن کام کرتی ہے؟ اگر آپ نے ابھی تک نہیں آزمائی تو آزما کر دیکھنے والی چیز ہے۔
  8. ج

    اوپن پیڈ اور فائرفاکس

    فلاک/فائرفاکس بھی کام کرتا ہے اگر جاواسکرپٹ بند کر دیا جائے تو۔
  9. ج

    اوپن پیڈ اور فائرفاکس

    میری تجویز ہے کہ فائرفاکس کے لیے فی الحال ایک سادہ سا ویب پیڈ بنا دیا جائے تاکہ ونڈوز ۹۸ والوں کا کام تو چلے۔ پھر ایک ایک کر کے پچیدہ چیزیں ڈالی جائیں، ایک ایک کر کے۔ ایک آپشن رکھ دیا جائے (بے شک ترجیحات میں) کہ یہ صارف ویب پیڈ استعمال کرنا مانگتا ہے یا نہیں۔ دوسری صورت میں ایک سادہ ٹیکسٹ ڈبہ...
  10. ج

    لینکس کے ماہرین مدد کریں

    <p dir=ltr> #lsmod See if the usb-storage module is loaded. If not then, go to the driver dir, /lib/modules/.../usb/ and load the "storage" module: # /sbin/modprobe usb-storage Also the SCSI support (or ide-scsi) should be built-in the kernel. If the above does not work, get the output of...
  11. ج

    اوپن‌آئی‌ڈی

    فائرفاکس پاسورڈ یاد رکھ سکتا ہے۔ ک‌ڈ‌ع میں بھی "والٹ" اس کام کیلئے موجود ہے۔
  12. ج

    جیو اور اے آر وائ

    ٹی۔وی۔ لاسانس جاری کرنے سے پہلے متعلقہ اتھارٹی کو یہ پتہ کرنا چاہیے کہ نیٹورک کتنے فیصدی پروگرام مقامی طور پر بنانے کا اہل ہے۔ نشریاتی لہروں اور کیبل کو قومی ملکیت سمجھا جانا چاہیے۔ ہر ایرے غیرے کو لاسانس دینا غلط ہے۔ یہ تو اخبار والوں کے مافیا کی وجہ سے لاسانس لیا ہے۔ اب جو مرضی ہے کیا کریں۔
  13. ج

    لینکس اردو کلیدی تختہ (یونیکوڈ کنٹرول حروف)

    شارق، کرسر ک‌ڈ‌ع (KDE) میں تو پہلے ہی ٹھیک چلتا ہے۔ فائرفاکس میں "switch text direction" (دائیں کلک کر کے) سے ٹھیک ہو جاتا ہے۔ باقی GTK میں صحیح نہیں لگتا۔ اگر آپ فائرفاکس میں یہ یونیکوڈ حروف چیک کرو تو سب صحیح کام کرتے ہیں۔ اعجاز، انشاللہ جلد تفصیلًا لکھوں گا۔ فی الحال آپ تختہ پر یہ حروف...
  14. ج

    لینکس اردو کلیدی تختہ (یونیکوڈ کنٹرول حروف)

    لینکس پر کرلپ کے صوتی کلیدی تختہ کی config فائل میں یونیکوڈ کنٹرول حروف کی سہولت فراہم کرنے کیلئے ترمیم کر دی گئ ہے۔ یہ فائل یہاں سے دستیاب ہے۔ <p dir=ltr> http://www.geocities.com/urdutext/ </p> اگر آپ میں سے کوئی ونڈوز کے صوتی تختہ میں یہ یونیکوڈ کنٹرول حروف ALT-Gr کی سطح پر ڈالتا ہے،...
  15. ج

    چند تبدیلیاں!

    مثال کے طور پر کرلپ کے تختے میں (qwerty) کی مناسبت سے: u = ء $ = ئ #=/ جبکہ ویب پیڈ میں یہ مختلف جگہ پر ہیں۔ میں نے تمام حروف کی پڑتال نہیں کی۔
  16. ج

    چند تبدیلیاں!

    میں نے جاوا سکرپٹ کی اجازت دے کر جب فائرفاکس/لینکس میں ویب پیڈ کا تختہ استعمال کرنے کی کوشش کی تو عجب طوفانِ بدتمیزی رونما ہو گیا۔ ہر حرف دو بار لکھا جا رہا تھا۔ جب "ارسال" کیا تو صرف پہلے چند حروف ہی پوسٹ ہوئے۔ دوسرا آپ نے جو کرلپ کے صوتی سے ہٹنے کی کوشش کی ہے وہ ٹھیک نہیں۔ یا تو آپ کرلپ کو...
  17. ج

    چند تبدیلیاں!

    للوو ججیی ففاا
  18. ج

    ایک عدد سافٹوئیر کی ضرورت ہے۔۔۔۔

    اس طرح کے ربط فورم پر ڈالنے کا نقصان ہے کہ گوگل اس کو راہزنی کی سائٹ سے ربط کرنے کا مجرم سمجھ بیٹھے گا۔ ممکن ہے کہ آپ کے نمبر کاٹ لے۔
  19. ج

    اعداد و شمار

    کیا ALT-GR پر آپ نے یونیکوڈ کنٹرول حروف بھی ڈالے ہیں۔ ایکسپلور میں ٹیکسٹ باکس میں دائیں کلک کرنے پر یہ یونیکوڈ کنٹرول حروف کا مینو آتا ہے۔
  20. ج

    پاکستان کے نصاب میں صدر بش کی قصیدہ خوانی

    غلام حکمران ہیں۔ ممکن ہے اس کا فائدہ ہو کہ جوانوں میں خود سوچ بچار کرنے کا ہوش جاگ جائے۔ اس کے بعد غلام حکمرانوں کی خیر نہیں۔
Top