نتائج تلاش

  1. نظام الدین

    خوش فہمی ۔۔۔۔۔۔ (طنز و مزاح)

    ایک مینڈک نے نجومی سے اپنے مستقبل کے بارے میں پوچھ تو نجومی نے بتایا۔ ’’تمہیں ایک لڑکی ملے گی جو تمہارا دل لے جائے گی۔‘‘ مینڈک نے خوشی سے بے قابو ہوکر کہا۔ ’’وہ کہاں ملے گی؟‘‘ ’’بائیولوجی لیب میں۔‘‘ نجومی نے جواب دیا۔
  2. نظام الدین

    تعارف السلام علیکم دوستو!

    میرا نام نظام الدین ہے اور اردو سے محبت مجھے اس فورم تک لے آئی ہے۔ امید ہے کہ یہاں مجھے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔
  3. نظام الدین

    سوکھا کنواں ۔۔۔۔۔۔۔ )اشفاق احمد(

    یہ کبھی نہ سوچنا کہ سخی ھونے کے لئے تم کو دولت کی اور چیزوں کی اور ثروت کی ضرورت ھے.. ایسا نہیں ھے بلکہ معاملہ اس کے برعکس ھے.. اگر تم دولت مند ھونا چاھتے ھو تو سخی ھو جاؤ اور دینا شروع کر دو.. سوکھا کنواں اس لئے سوکھ جاتا ھے کہ وہ لوگوں کو پانی نہیں دیتا.. جب وہ پانی نہیں دیتا تو اس کے اندر...
  4. نظام الدین

    مچھر۔۔۔خواجہ حسن نظامی

    بہت خوب
  5. نظام الدین

    اقتباس

    محبت کے خواب صرف ان ہی کے پورے ہوتے ہیں جو اپنے لئے کچھ طلب نہیں کرتے ۔۔۔۔۔ جو محبت کرتے ہیں، مانگتے نہیں۔ (بانو قدسیہ۔ ’’امربیل‘‘ سے اقتباس)
  6. نظام الدین

    آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟

    جب کبھی ٹائم مل جاتا ہے تو میرا سلطان دیکھتا ہوں http://images.thenews.com.pk/jang/95630_l.jpg
  7. نظام الدین

    طنز و مزاح

    ایک آدمی نے لائیو ریڈیو اسٹیشن کال کی۔ ’’ہیلو جی! یہ ریڈیو اسٹیشن ہے؟‘‘ اناؤنسر: ’’جی ہاں!‘‘ آدمی: ’’میری آواز پورا شہر سن رہا ہے؟‘‘ اناؤنسر: جی ہاں! بالکل۔‘‘ آدمی: ’’یعنی میرے محلے کے تندور والے کے پاس جو ریڈیو ہے وہ بھی سن رہا ہوگا؟‘‘ اناؤنسر (خفگی سے): ’’جی ہاں!‘‘ آدمی: ’’ہیلو تندور...
  8. نظام الدین

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    چھلک نہ جاؤں کہیں میں وجود سے اپنے ہنر دیا ہے تو پھر ظرفِ کبریائی دے (عبید اللہ علیم)
  9. نظام الدین

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کچھ اب سنبھلنے لگی ہے جاں بھی، بدل چلا دور آسماں بھی جو رات بھاری تھی ٹل گئی ہے، جو دن کڑا تھا گزر گیا وہ (ناصر کاظمی)
  10. نظام الدین

    تعارف سا معہ عز یز کا تعا رف

    ویلکم سامعہ۔۔۔۔ چلیں آپ کی ضد آپ کو ایک اچھے فورم تک لے آئی ہے۔ امید ہے یہاں آپ کا وقت اچھا گزرے گا
  11. نظام الدین

    شاعری

  12. نظام الدین

    تازہ ترین

    وہ ابر ہے پھر کیوں مجھے کرتا نہیں سیراب سورج ہے تو دن گزرے گذر کیوں نہیں جاتا بہت خوب ۔۔۔۔ واہ
  13. نظام الدین

    طنز و مزاح

    پیش بندی وہ چنیوٹ سے تلاش معاش کے لئے نکلے تو ان کے والد یعنی میاں تجمل حسین کے دادا نے انہیں راہ است سے بھٹکنے سے باز رکھنے کے لئے ایک ہزار دانہ (تسبیح)، ایک جوڑی مگدر، کلہاڑی اور بیوی زادِ سفر میں ساتھ کردی ۔۔۔۔۔ اور کچھ غلط نہیں کیا ۔۔۔۔ اس لئے کہ ان آلات سے شغل کرنے کے بعد بدی تو ایک طرف...
  14. نظام الدین

    احمد فراز

    احمد فراز کی خوبصورت غزل اب کے ہم بچھڑے تو شاید کبھی خوابوں میں ملیں جس طرح سوکھے ہوئے پھول کتابوں میں ملیں ڈھونڈ اجڑے ہوئے لوگوں میں وفا کے موتی یہ خزانے تجھے ممکن ہے خرابوں میں ملیں غم دنیا بھی غم یار میں شامل کرلو نشہ بڑھتا ہے شرابیں جو شرابوں میں ملیں تو خدا ہے نہ میرا عشق فرشتوں جیسا...
  15. نظام الدین

    پیاسا کوا - جدید

    بہت خوب۔۔۔۔ ہلکے پھلکے طنز و مزاح پر مبنی تحریر پسند آئی۔
  16. نظام الدین

    اشعار جو اپنے خالق کو پیچھے چھوڑ گئے

    بہت خوب ۔۔۔۔ زبردست جناب۔۔۔ جزاک اللہ
  17. نظام الدین

    شاعری

    کیا کیا عجز کریں ہیں لیکن پیش نہیں کچھ جاتا میر سر رگڑے ہیں آنکھیں ملے ہیں اُس کے حنائی پا سے ہم میر تقی میر
  18. نظام الدین

    شاعری اور تصویر

    بہت خوبصورت شاعری ہے
Top