نتائج تلاش

  1. نظام الدین

    سویا ہُوا محل

    بہت عمدہ
  2. نظام الدین

    کوئی بھی شخص ضروری نہیں کسی کے لئے

    وہ مجھ کو چھوڑ گیا تو مجھے یقیں آیا کوئی بھی شخص ضروری نہیں کسی کے لئے (سعد اللہ شاہ)
  3. نظام الدین

    اجنبی

    اگر تمہارے پاس کچھ نہیں ہے تو اپنے وجود کو اپنے آپ کو ہی شئیر کر لو - یہ چیز تو کم از کم ہر ایک کے پاس ہوتی ہے - یہ تو کہیں سے جا کر نہیں لانی پڑتی - اسی میں حصہ بٹا لو - اپنا ہاتھ لمبا کرو ، آگے بڑھاؤ اور ہاتھ ملاؤ - یہ مت سوچو کہ وہ اجنبی ہے ، نا شناسا ہے - جونہی تم اس سے حصہ بٹاتے ہو ہاتھ...
  4. نظام الدین

    میں تو صاحب بن گیا

    بہت خوب ۔۔۔۔۔۔۔
  5. نظام الدین

    ممتاز گورمانی کے منتخب اشعار

    واہ ۔۔۔ بہت خوب۔۔۔۔ زبردست انتخاب ہے
  6. نظام الدین

    عام لطیفے

    ہا ہا ہا ہا ۔۔۔۔۔۔ بہت خوب
  7. نظام الدین

    فیض دشتَ تنہائی میں

    دشتِ تنہائی میں، اے جانِ جہاں لرزاں ہیں تیری آواز کے سائے تیرے ہونٹوں کے سراب دشتِ تنہائی میں، دوری کے خس و خاک تلے کِھل رہے ہیں، تیرے پہلو کے سمن اور گلاب اٹھ رہی ہے کہیں قرب سے تیری سانس کی آنچ اپنی خوشبو میں سلگتی ہوئی مدھم مدھم دور افق پار، چمکتی ہوئی قطرہ قطرہ گررہی ہے تیری دلدار نظر کی...
  8. نظام الدین

    ماں

    ماں ’’ماں اور خدا وہ ہستیاں ہیں جن کی محبت، رحمت اور شفقت بے حساب ہوتی ہے۔ اس دنیا میں خدا تعالیٰ کے احکامات کی روز نافرمانی ہوتی ہے۔ لوگ اس کی ذات کو ماننے سے انکاری ہوتے ہیں مگر کیا وہ انہیں روزی دینا بند کردیتا ہے؟ کیا چشمے سوکھ جاتے ہیں؟ کیا اناج کا قحط پڑجاتا ہے؟ نہیں نا! وہ اپنے نافرمان...
  9. نظام الدین

    اماں جی اور میں

    بہت خوب ۔۔۔۔ لاجواب
  10. نظام الدین

    کانٹے

    بعض کانٹے آپ کو ساری عمر چبھتے رہتے ہیں، آپ لاکھ جتن کرکے بھی ان کو نکال نہیں پاتے ۔۔۔۔۔۔ کیونکہ وہ نظر نہیں آتے ۔۔۔۔۔۔ بس ان سے اٹھنے والی ٹیسیں آپ کو یاد دلاتی ہیں کہ وہ ’’ہیں‘‘ اور آپ کے وجود کے اندر سے آپ کو بے حال کئے ہوئے ہیں۔ (عمیرہ احمد کے ناول ’’عکس‘‘ سے اقتباس)
  11. نظام الدین

    راہی معصوم شاہ

    اجنبی شہر کے اجنبی راستے، میری تنہائی پر مسکراتے رہے میں بہت دیر تک یونہی چلتا رہا، تم بہت دیر تک یاد آتے رہے زخم جب بھی کوئی ذہن و دل پر لگا، زندگی کی طرف ایک دریچہ کھلا ہم بھی گویا کسی ساز کے تار ہیں، چوٹ کھاتے رہے، گنگناتے رہے زہر ملتا رہا، زہر پیتے رہے، روز مرتے رہے، روز جیتے رہے زندگی بھی...
  12. نظام الدین

    خدا کسی سے کسی کو مگر جدا نہ کرے

    وہ دل ہی کیا جو ترے ملنے کی دعا نہ کرے میں تجھ کو بھول کے زندہ رہوں خدا نہ کرے رہے گا ساتھ ترا پیار زندگی بن کر یہ اور بات مری زندگی وفا نہ کرے یہ ٹھیک ہے نہیں مرتا کوئی جدائی میں خدا کسی سے کسی کو مگر جدا نہ کرے سنا ہے اس کو محبت دعائیں دیتی ہے جو دل پہ چوٹ تو کھائے مگر گلہ نہ کرے زمانہ دیکھ...
  13. نظام الدین

    میں تو پنجتن کا غلام ہوں

    سبحان اللہ ۔۔۔ بہت خوب
  14. نظام الدین

    مناقب و مدحت اہلِ بیت

    سبحان اللہ
Top