زندگی
’’زندگی بھی گاڑی کی طرح ہوتی ہے۔ کبھی کبھی یہ پریشانیوں کے کسی جھٹکے سے رک سی جاتی ہے اور ہمیں لگتا ہے کہ یہ کبھی چلے گی ہی نہیں، لیکن ایسا نہیں ہوتا۔ کوئی بھی موسم چاہے وہ مایوسی یا قنوطیت کا ہی کیوں نہ ہو، اُسے بدلنا ہی ہوتا ہے۔ یہ ہی فطرت کا قانون ہے۔‘‘ وہ ہنستے ہوئے کہہ رہا تھا۔ ’’اور...