نتائج تلاش

  1. نظام الدین

    ایک شعر

    اک طرف یار کا اصرار کہ آنکھیں کھولو اک طرف موت کی تھپکی کہ اب سونا ہوگا
  2. نظام الدین

    پروین شاکر بہت رویا وہ ہم کو یاد کرکے

    بہت رویا وہ ہم کو یاد کرکے ہماری زندگی برباد کرکے پلٹ کر پھر یہیں آجائیں گے ہم وہ دیکھے تو ہمیں آزاد کرکے رہائی کی کوئی صورت نہیں ہے مگر ہاں منتِ صیاد کرکے بدن میرا چھوا تھا اُس نے لیکن گیا ہے روح کو آباد کرکے ہر آمر طول دینا چاہتا ہے مقرر ظلم کی میعاد کرکے (پروین شاکر)
  3. نظام الدین

    شیطانیاں

    جناب درج بالا اقتباس طنز و مزاح پر مبنی ہے۔۔۔۔۔۔ اس کو صرف انجوائے کیجئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور بس ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  4. نظام الدین

    شیطانیاں

    شیطان سب سے اچھا فرشتہ تھا مگر برا تب بنا جب وہ بول پڑا۔ اسی لئے پیدا ہونے والے بچے فرشتے ہوتے ہیں کیونکہ انہیں بولنا نہیں آتا۔ اور جونہی وہ فرافر بولنے لگتے ہیں ماں باپ کہتے ہیں یہ شیطان ہوگئے ہیں۔ (’’شیطانیاں‘‘ از ڈاکٹر یونس بٹ سے اقتباس)
  5. نظام الدین

    امجد اسلام امجد گزرے ہیں ترے بعد بھی کچھ لوگ اِدھر سے

    گزرے ہیں ترے بعد بھی کچھ لوگ اِدھر سے لیکن تیری خوشبو نہ گئی، راہ گزر سے (امجد اسلام امجد)
  6. نظام الدین

    ساحر ہوشیار پوری

    کون کہتا ہے محبت کی زبان ہوتی ہے یہ حقیقت تو نگاہوں سے بیان ہوتی ہے وہ نہ آئے تو ستاتی ہے خلش سی دل کو وہ جو آئے تو خلش اور جوان ہوتی ہے روح کو شاد کرے دل کو پرنور کرے ہر نظارے میں یہ تنویر کہاں ہوتی ہے ضبط، سیلاب، محبت کو کہاں تک روکیں دل میں جو بات ہو آنکھوں سے عیاں ہوتی ہے زندگی اک...
  7. نظام الدین

    میرا بلاگ

    میرا بلاگ درج ذیل ہے۔ احباب سے گزارش ہے اس بلاگ کا وزٹ کیجئے اور اپنے قیمتی کمنٹس دیجئے۔ http://urdu-followers.blogspot.co.uk
  8. نظام الدین

    پی ٹی وی کے سنہرے دور کے 14 اشتہارات

    بہت خوب ۔۔۔۔ آپ نے تو ہمارا بچپن یاد دلادیا ۔۔۔۔۔
  9. نظام الدین

    جامع مسجد واہ کینٹ - چند خوبصورت تصاویر

    سبحان اللہ ۔۔۔ بہت خوبصورت شیئرنگ ہے
  10. نظام الدین

    عبیداللہ علیم اشک بن کر کسی مژگاں پہ نمایاں ہونا

    سب کو کاہے کا بتلانا جی کا ٹھیر گیا ہے اتھلانا
  11. نظام الدین

    آج کی بات

    مشکل حالات میں بھی سب سے لمبا دن 24 گھنٹے کا ہوتا ہے۔ وقت کبھی نہیں ٹھہرتا، گزر جاتا ہے۔
  12. نظام الدین

    اشفاق احمد اجلا اور خوبصورت

    جس طرح آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا باہر کا جسم خوبصورت ہو، جاذب ہو، اس طرح کوشش اس بات کی بھی ہونی چاہئے کہ آپ کا اندر بھی خوبصورت اور اجلا ہو (اشفاق احمد۔ زاویہ صفحہ 48)
  13. نظام الدین

    عبیداللہ علیم اشک بن کر کسی مژگاں پہ نمایاں ہونا

    کوئی بتلائے یہ تکمیلِ وفا ہے کہ نہیں اشک بن کر کسی مژگاں پہ نمایاں ہونا (عبید اللہ علیم)
  14. نظام الدین

    ساحر ملتی ہے زندگی میں محبت کبھی کبھی

    ملتی ہے زندگی میں محبت کبھی کبھی ہوتی ہے دلبرو کی عنایت کبھی کبھی شرما کے منہ نہ پھیر نظر کے سوال پر لاتی ہے ایسے موڑ پر قسمت کبھی کبھی کُھلتے نہیں ہیں روز دریچے بہار کے آتی ہے جانِ من یہ قیامت کبھی کبھی تنہا نہ کٹ سکیں گے جوانی کے راستے پیش آئے گی کسی کی ضرورت کبھی کبھی پھر کھو نہ...
  15. نظام الدین

    پردے کے بارے ميں نصيحت

    بہت پیاری شیئرنگ ہے
  16. نظام الدین

    نمرہ احمد کے ناول ’’جنت کے پتے‘‘ سے اقتباس

    ہمارے مسئلے اور ہماری پریشانیاں بھی راز ہی ہوتی ہیں۔ ان کا دوسروں کے سامنے اشتہار نہیں لگاتے بیٹا، جو انسان اپنے آنسو دوسروں سے صاف کرواتا ہے وہ خود کو بے عزت کردیتا ہے اور جو اپنے آنسو خود پونچھتا ہے وہ پہلے سے بھی مضبوط بن جاتا ہے۔ (نمرہ احمد کے ناول ’’جنت کے پتے‘‘ سے اقتباس)
  17. نظام الدین

    جون ایلیا کل ہی پر رکھو وفا کی باتیں

    کل ہی پر رکھو وفا کی باتیں میں آج بہت بجھا ہوا ہوں (جون ایلیا)
  18. نظام الدین

    مظفر وارثی کچھ ایسا اترا میں اس سنگ دل کے شیشے میں

    کچھ ایسا اترا میں اس سنگ دل کے شیشے میں کہ چند سانس بھی آئے نہ اپنے حصے میں وہ ایک ایسے سمندر کے روپ میں آیا کہ عمر کٹ گئی جس کو عبور کرنے میں مجھے خود اپنی طلب کا نہیں ہے اندازہ یہ کائنات بھی تھوڑی ہے میرے کاسے میں ملی تو ہے مری تنہائیوں کو آزادی جڑی ہوئی ہیں کچھ آنکھیں مگر دریچے میں...
  19. نظام الدین

    امجد اسلام امجد شاید کسی لکیر میں لکھا ہو میرا نام

    شاید کسی لکیر میں لکھا ہو میرا نام اے دوست اپنا ہاتھ مجھے دیکھنے تو دے (امجد اسلام امجد)
  20. نظام الدین

    فرحت عباس شاہ ۔۔۔۔۔۔ منتخب غزل

    کبھی سحر تو کبھی شام لے گیا مجھ سے تمہارا درد کئی کام لے گیا مجھ سے مجھے خبر نہ ہوئی اور زمانہ جاتے ہوئے نظر بچا کے ترا نام لے گیا مجھ سے اسے زیادہ ضرورت تھی گھر بسانے کی وہ آکے میرے در و بام لے گیا مجھ سے بھلا کہاں کوئی جز اس کے ملنے والا تھا بس ایک جرأت ناکام لے گیا مجھ سے بس ایک...
Top