نتائج تلاش

  1. مائرہ

    اِدھر اُدھر کی باتیں

    السلام علیکم آپ سب کیسے ہیں مجھے ابھی پتا نہیں کہاں کہاں جاوں اس لیے جو تھریڈ سامنے نظر آتا ہے اس میں گھس جاتی ہوں
  2. مائرہ

    کرنی ھے تعریف آپ کی

    بچی دوسرے بچوں کو سنبھالتی ہے
  3. مائرہ

    اب کسے جانا ہے؟ - 2

    لیکن جانے والے تو جاتے ہیں آتے کیسے ہیں
  4. مائرہ

    اب کسے جانا ہے؟ - 2

    ابھی تو آئی ہوں ابھی نہیں جانا
  5. مائرہ

    کرنی ھے تعریف آپ کی

    بڑے ہو کر کیا کرنا ہے ۔۔میرا ارادہ ساری عمر بچی رہنے کا ہی ہے
  6. مائرہ

    محسن نقوی سفر جاری رکھو اپنا........!!

    تمہیں کیا تم سفر جاری رکھو اپنا۔۔۔ ! تمہاری آبلہ پائی کا عنواں نارسائی ہے تمہیں آتا ہے دشمن کے لیئے وقفِ دعا رہنا اندھیروں سے الجھنا۔۔۔ سنگباری کی رتوں میں بے قبا رہنا تمہیں آتا ہے ۔۔۔ ۔یوں بھی زخم کھاکر مسکرا دینا تمہیں آتا ہے گردِ روز و شب سے "ماورا" رہنا بہت عمدہ پسند ہے آپ کی
  7. مائرہ

    کرنی ھے تعریف آپ کی

    میں تو ابھی کسی کو جانتی ہی نہیں اس لیے اپنی ہی تعریف کر لیتی ہوں میں ایک بہت اچھی بچی ہوں
  8. مائرہ

    نئے سرے سے: آج آپ کے گھرمیں کیا پک رہا ہے

    ام ام ام نہ کریں تو کھایا جائے گا نا ؟
  9. مائرہ

    قاصر پہلے اِک شخص میری ذات بنا ۔ غلام محمد قاصر

    بہت اچھی غزل ہے لیکن یہ شعر پڑھا تو مشورہ دینے سے رہ نہیں سکی آپ سے نہیں رفو ہوتی تو درزی سے کرا لیں نا
  10. مائرہ

    نئے سرے سے: آج آپ کے گھرمیں کیا پک رہا ہے

    وعلیکم السلام اچھا کیا کھانے کا طریقہ بتا دیا اب میں بھی ایسے ہی کھایا کروں گی لیکن جن کے دانت نہ ہوں وہ کیا کریں گے
  11. مائرہ

    ایک غزل، تنقید، تبصرہ اور اصلاح کیلیے،'' اک تمنا کی جستجو ہاری ''

    اچھا ایسا کیا ویسے ہار ہوتی کی بجائے ہار ہوتا تو کتنی خوش خوش شاعری ہوتی
  12. مائرہ

    اف یہ سوالات.........................!!

    بہت سوچنے پر بھی نہیں یاد آیا کچھ کئی بار سوالوں سے بھی زیادہ خطرناک کئی لوگوں کی خاموش آنکھیں ہوتی ہیں ۔
  13. مائرہ

    اف یہ سوالات.........................!!

    بہت اچھا تھریڈ ہے یہ ویسے مجھے کوئی سوال برے نہیں لگتے ۔۔
  14. مائرہ

    تعارف السلام علیکم

    شکریہ جی
  15. مائرہ

    تاسف میرے مقتول بھانجے کے لئے دعا کیجئے گا!

    اللہ تعالی مرحوم کی مغفرت فرمائیں اور گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائیں آمین
  16. مائرہ

    آپکے پرس یا والٹ میں کیا کیا ہوتا ہے

    نہیں بڑا نہیں طریقے سے رکھا جاتا ہے تو سب آجاتا ہے
  17. مائرہ

    آپکے پرس یا والٹ میں کیا کیا ہوتا ہے

    میرے بیگ میں ایک چھوٹا پرس۔انشورنس کارڈز اور کچھ آئی ڈی کارڈز۔چھوٹا سا نیل کٹر ایک دو کاٹن بڈز ۔ٹوتھ پک۔ایک پین۔کچھ کالی صفحے۔کبھی کبھار چھوٹی سی ڈائری۔بسکٹ۔ٹشو ۔۔وائپس ۔موبائل۔چابیاں۔۔۔رسیدیں ۔۔۔وغیرہ وغیرہ۔۔۔
  18. مائرہ

    تعارف السلام علیکم

    شکریہ جی
Top