نتائج تلاش

  1. مائرہ

    پاگل

    یہ آپ نے اندر خانے مجھے پاگل تو نہیں کہا نا ؟
  2. مائرہ

    امتحان

    بہت اچھی بات شئیر کی شکریہ
  3. مائرہ

    پاگل

    کیوں پاگلوں کا دل بھی تو کرتا ہو گا نا سوئمنگ کرنے کو
  4. مائرہ

    اف یہ سوالات.........................!!

    ہاہاہاہاہاہا کوئسچن مارک کے ساتھ تو جوابی آنکھیں کیسی ہوں گی وہ بھی بتائیے
  5. مائرہ

    کرنی ھے تعریف آپ کی

    نہیں گندے تو نہیں لیکن اچھے لوگ جب چلے جاتے ہیں تب ان کا پتا چلتا ہے
  6. مائرہ

    کرنی ھے تعریف آپ کی

    واہ واہ
  7. مائرہ

    اف یہ سوالات.........................!!

    یہاں تو آنکھیں آنکھیں ہی ہو گئی
  8. مائرہ

    اف یہ سوالات.........................!!

    کیونکہ میں اپنا نام انیس الرحمن نہیں رکھ سکتی :)
  9. مائرہ

    اف یہ سوالات.........................!!

    مجھے آنکھوں کی اتنی سمجھ نہیں ہے بس ڈراونی آنکھیں اور خطرناک آنکھیں پتا ہیں
  10. مائرہ

    کرنی ھے تعریف آپ کی

    اچھے لوگ چپ چاپ ہی جایا کرتے ہیں
  11. مائرہ

    just for fun:)

    Virgo___________Beautiful, gorgeous, zayada paisa, ghoror zayada ہاہاہاہاہا
  12. مائرہ

    ملکہ اولگا کا انتقام

    واہ واہ واہ دیکھا عورت کتنی عقلمند ہوتی ہے اور شوہر حضرات اسے منتوں میں بے وقوف بنا لیتے ہیں وہ ڈرالون اس کا شوہر نہیں تھا نا اس لیے بے وقوف بن گیا:)
  13. مائرہ

    ہائے او ربا

    ہمم جو پہلے ہی بےوقوف ہو اس کو کیسے بنایا جا سکتا ہے ہاں عورت بےچاری پہلے عقلمند ہوتی ہے نا اس لیے وہ بن جاتی ہے :battingeyelashes:
  14. مائرہ

    نیگلریا جان لیوا وائرس دماغ کھانے والا

    اوہ یہ تو ڈینگی سے بھی زیادہ خطرناک لگتا ہے اللہ تعالی سب کو اپنی حفظ وامان میں رکھے آمین
  15. مائرہ

    ہائے او ربا

    شوہر اور بےوقوف بن جائے چھڈو جی
  16. مائرہ

    ہائے او ربا

    حالانکہ ایسے ہونا چاہیے تھا کہ وہ عورت جسے آپ منٹوں میں بے وقوف بنا سکتے ہیں اور ساری عمر بنائے رکھتے ہیں وہ آپ کی بیوی ہوتی ہے
  17. مائرہ

    کرنی ھے تعریف آپ کی

    جی میں تو آئی تھی لیکن اچھی بچی ہوں اس لیے چپ چاپ واپس بھی چلی گئی
  18. مائرہ

    اِدھر اُدھر کی باتیں

    السلام علیکم یہ اقتدا کرنا کیا ہوتا ہے وہ اوپر جہاں اطلاع نامہ لکھا ہے وہاں لکھا آیا کہ شمشاد نے آپ کی اقتدا کی اتنی اردو کچھ کچھ تو انگلش میں لکھا کریں
  19. مائرہ

    چاند،سمندر اور خاموشی

    چلیں آپ کہتی ہیں تو ٹھیک ہے ورنہ میں تو تصور کرنے لگی تھی
Top