ساحل سمندر پر خاموش کھڑی
ایک پاگل سی لڑکی
یہ سوچ رہی تھی
چاند کا چمکتا عکس
پانی میں دیکھتے ہوئے
ستارے بھی تو ہیں آسمان پر
روز آتے ہیں روز جاتے ہیں
چمکتے ہیں روشنی دیتے ہیں
لیکن ان کا عکس مدھم سا کیوں ہے
یہ ایک اکیلا چاند
سب ستاروں کی خوبصورتی
اپنے نام کروا جاتا ہے
بالکل ایسے
جیسے...