شکریہ وارث صاحب اگر شعر کسی بحر میں نہ ہوں اور شعر لکھنے میں تمام الفاظ ہم وزن ہو تو اسے شعر کہہ سکتے ہیں جبکہ فارسی میں بہت سے ایسے اشعار ہے جو کسی بحر میں نہیں اور وزن قافیہ پر درست ہے مثال یہ شعر میرا تخلیق ہے
جب سے دور ہوا ہے تو
تب سے چین نہیں مجھ کو
کیا ایسا صعیع ہے یا کہ کسی بحر کا...