سلام علیکم استادان محترم بہت محنت کے بعد چند اشعار لکھ پایا ہوں اصلاح کے معنی بھی جانا اور بہت خوشی ہوا اما بعد مجھے یہ ویب ملا ہے جس میں مجھے اب تک بہت علم حاصل ہوا ہے اور استفادہ کرتا رہوں گا انشاءاللہ اریب آغا کا بہت شکر گزار ہوں جس نے فارسی میں میری مدد کئے اردو زبان میں یہی میرے پہلے اشعار...