محترم جناب ٹیکنیکل ایکسپرٹ صاحب
آج سے کچھ عرصہ پہلے میں نے گرل فرینڈ وژن 0۔7 کو اپ گریڈ کروا کر بیگم وژن 1۔0۔1 لیا تھا۔لیکن کچھ عرصہ بعد ہی پراگروم نے unexpected error دینا کرنی شروع کردیں۔ اور ہر سال ایک عدد نیا سوفٹ ویر بے بی کیوٹ جنریٹ کرنا شروع کردیا۔ اسکے ساتھ بیگم 1۔0۔1 نامی اس پروگرام نے...