کوئی لگ بھگ ایک سال قبل ’’اعمالِ قرآنی‘‘ کے نام سے ایک معروف کتاب میں درد ختم کرنے کے لئے دم کا طریقہ پڑھا کہ جہاں درد ہو وہاں ہاتھ رکھ کر سورۃ الاسراء کی آیت نمبر 105 ( وَبِالْحَقِّ أَنزَلْنَاهُ وَبِالْحَقِّ نَزَلَ ۗ وَمَا أَرْسَلْنَاكَ إِلَّا مُبَشِّرًا وَنَذِيرًا ) تین مرتبہ پڑھ کر اس طرح...