نتائج تلاش

  1. عدیل عبد الباسط

    مہمان زیرو میٹر محفلین کو ٹیگ کیجیے!

    مراسلات پورے کرنے کے لئے گفتگو کرنے میں مزہ نہیں آئے گا۔ مزہ تب آئے گا جب گفتگو کرتے کرتے مراسلات پورے ہو جائیں گے۔ :bashful:
  2. عدیل عبد الباسط

    مہمان زیرو میٹر محفلین کو ٹیگ کیجیے!

    بہت خوب! اردو کے کسی فورم میں ایسا نظم و ضبط دیکھ کر بہت خوشی ہوئی۔ اس سے قبل تمغے ملنے پر بھی فرحت آمیز حیرت ہوئی تھی۔ ’’گیسوئے اردو ابھی منت پذیرِ شانہ ہے‘‘ کا احساس عرصۂ دراز سے دل میں تھا۔ اس محفل کو دیکھ کر کافی حوصلہ ملا ہے۔
  3. عدیل عبد الباسط

    مہمان زیرو میٹر محفلین کو ٹیگ کیجیے!

    مصروفیات کے بھنور سے نکلنے کے لئے ہی ادبیات کے فورم کی طرف ہاتھ بڑھایا تھا، سمجھیں آپ نے گھر ہی لیا۔
  4. عدیل عبد الباسط

    مہمان زیرو میٹر محفلین کو ٹیگ کیجیے!

    بہت شکریہ جناب! یہ جو احباب ’’متفق‘‘ ’’پر مزاح‘‘ وغیرہ کے لیبل لگاتے ہیں، اس کا طریقہ کا ارشاد فرما دیں تو نوازش ہوگی۔
  5. عدیل عبد الباسط

    مہمان زیرو میٹر محفلین کو ٹیگ کیجیے!

    اگرچہ ’’تقریبا‘‘ ہی سہی۔
  6. عدیل عبد الباسط

    مہمان زیرو میٹر محفلین کو ٹیگ کیجیے!

    الحمد للہ!۔ پاکستان کی اوسط عمر کے لحاظ سے نصفِ اول گزار کر بھی زیرو میٹر ہیں۔
  7. عدیل عبد الباسط

    میری ایک تازہ غزل - افرشتہ ءِ اجل نے مری نیند کی خراب

    اسی مضمون کے ایک شاعر نے یوں بھی ادا کیا ہے: آنکھوں میں ابر لب پہ تبسم کی چاندنی کتنا حسیں جواب مری التجا کا ہے
  8. عدیل عبد الباسط

    کوزہ گر کے ہاتھ ہیں تخلیق کا جادو لئے۔۔۔ورنہ کیا رکھتی ہے مٹی کیا ہنر مٹی کا ہے

    کوزہ گر کے ہاتھ ہیں تخلیق کا جادو لئے۔۔۔ورنہ کیا رکھتی ہے مٹی کیا ہنر مٹی کا ہے
Top