نتائج تلاش

  1. عدیل عبد الباسط

    ہمارے بچے آج کل کیا پڑھ رہے ہیں۔

    بچوں کو پڑھ کر سنانے کے لئے کون سی کتابیں مفید ہو سکتی ہیں؟ مشورہ دے سکیں تو نوازش ہو گی۔
  2. عدیل عبد الباسط

    تعارف میرا تعارف

    میں آج ہی شرفِ حضوری سے متشرف ہوا ہوں۔
  3. عدیل عبد الباسط

    آپ کے کتنے بچے ہیں؟

    اس لحاظ سے اصل موحد میں ہوں۔ :)
  4. عدیل عبد الباسط

    آپ کے کتنے بچے ہیں؟

    کیونکہ تکمیلِ فلسفۂ توحید کے لئے ایک عدد بر خوردار بھی ہونا چاہئے۔ :)
  5. عدیل عبد الباسط

    تعارف میرا تعارف

    تو یہ ہیں جناب ’’محمد‘‘ ’’امین‘‘ ’’صدیق‘‘ صاحب، جن سے شرفِ تکلم حاصل کرنے کا مشورہ مجھے ابتدائے رکنیت میں دیا گیا تھا۔ درگاہِ عالیہ میں بعد سلام، عرضیٔ حصولِ اجازتِ کلام، برائے تحقیق جملہ مرام پیش ہے۔
  6. عدیل عبد الباسط

    کیا سودی نظام سے چھٹکارا ممکن ہے ؟

    لگتا ہے آپ نے کوئی غلط کتاب پڑھ لی ہے۔ :) جس آیتِ مبارکہ کا آپ حوالہ دینا چاہ رہے ہیں وہ مالِ غنیمت سے متعلق ہے۔ اس کے صاف الفاظ ہیں کہ ’’غنمتم من شیئ‘‘ یعنی جو مال تم مالِ غنیمت کے طور پر حاصل کرو۔ آئیے زکوٰۃ سے متعلق اپنی معلومات میں ہم تھوڑا سا اضافہ کرنے کی کوشش کرتے ہیں: امام ابو...
  7. عدیل عبد الباسط

    ملالہ تم کہاں ہو؟کشمیریوں پر بھارتی مظالم پہ خاموش کیوں؟

    یہ مضمون لکھ کر کسی نے اہل پاکستان کی غلط ترجمانی کی ہے۔ سادگی اپنوں کی دیکھ اوروں کی عیاری بھی دیکھ
  8. عدیل عبد الباسط

    پاکستان کا آخری ٹرپ

    جی! (منفی تئیس) :)
  9. عدیل عبد الباسط

    کیا سودی نظام سے چھٹکارا ممکن ہے ؟

    زکریا بھائی! آپ یہ ویب سائٹ وزٹ کریں۔ Accounting and Auditing Organization for Islamic Financial Institutions یہ اس عالمی ادارے کی ویب سائٹ ہے جس میں صرف پاکستان یا صرف کسی ایک مذہب و مسلک کے نہیں، بلکہ دنیا بھر کے ممالک سے ممتاز اور عالمی طور پر مسلمہ مفتیانِ کرام موجود ہیں۔ گزشتہ دو دہائیوں...
  10. عدیل عبد الباسط

    ملالہ تم کہاں ہو؟کشمیریوں پر بھارتی مظالم پہ خاموش کیوں؟

    جو احسان خود اللہ تعالیٰ نے انسانیت پر فرمایا کہ اپنے کلام کے ذریعے انسان کو زندگی کے ہر شعبے سے متعلق رہنمائی عطا فرما دی، اور جس فریضے کو نبی اکرم ﷺ نے تاحیات سرانجام دے کر اپنی حیات کو انسانیت کے لئے اسوۂ حسنہ بنا دیا کہ اس کے اندر زندگی کے ہر شعبے سے متعلق ہدایت و اطاعت کا سامان بہم پہنچا...
  11. عدیل عبد الباسط

    ملالہ تم کہاں ہو؟کشمیریوں پر بھارتی مظالم پہ خاموش کیوں؟

    بالکل درست کہا آپ نے۔ لڑی کا عنوان دیکھتے ہی یہ جواب ذہن میں آیا تھا جو آپ نے تحریر کر دیا۔ ملالہ کے نام پر ہونے والے ڈرامے کو افشاں کرنے والی بے شمار تحریریں منظرِ عام پر آنے کے بعد بھی ملالہ کو قابلِ ذکر شخصیت سمجھنا یا تو تعارفِ جاہلانہ ہے، یا تجاہل عارفانہ۔
  12. عدیل عبد الباسط

    پاکستان کا آخری ٹرپ

    سوال یہی ہے کہ مسئلہ کیوں نہیں ہوا:) پہلے گیئر میں رفتار ناقابلِ برداشت حد تک سست ہو جاتی ہے، اور دوسرے گیئر کی سپیڈ لمٹ اتنی زیادہ ہوتی ہے کہ بریک کا سہارا لینا پڑتا ہے۔ میرے خیال میں مسئلہ ٹیکنیکل نہیں، سائیکولوجیکل ہے، کہ چلانے والا کس حد تک سست رفتاری کو جھیل سکتا ہے، اور کس قدر تیز رفتاری...
  13. عدیل عبد الباسط

    آسمان کِس چیز سے بنا ہوا ہے؟

    سو فیصد متفق۔ اس ساری گفتگو کا مقصد صرف یہ ہے کہ آیاتِ قرآنیہ کی روسے کیا چیز آسمان ہو سکتی ہے اور کیا نہیں، اور اس کی کیفیت خود قرآن کے ذریعے کس حد تک متعین ہوتی ہے۔ تاہم چونکہ سائنس حقائقِ مادیہ سے پردے اٹھاتی ہے اور قرآن کریم تمام مادی حقائق کے خالق کا کلام ہے، لہذا اگر کہیں سائنسی تحقیق...
  14. عدیل عبد الباسط

    پاکستان کا آخری ٹرپ

    فہد بھائی نے اس مراسلے کو معلوماتی قرار دے دیا ہے۔ ’’ذرہ نوازی‘‘ پر بے حد شکریہ!
  15. عدیل عبد الباسط

    آسمان کِس چیز سے بنا ہوا ہے؟

    آیت مبارکہ کی تفسیر میں مفسرینِ کرام نے تین تشریحات ذکر فرمائی ہیں۔ بعض حضرات فرماتے ہیں کہ وانا لموسعون سے مراد یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ بارش فرما کہ رزق میں وسعت پیدا کر دیتے ہیں۔ کچھ مفسرین نے اس کا ترجمہ کیا ہے کہ ’’ہماری قدرت بہت وسیع ہے‘‘ جبکہ بعض نے یہ مراد لیا ہے کہ اللہ تعالیٰ خود آسمان...
  16. عدیل عبد الباسط

    آسمان کِس چیز سے بنا ہوا ہے؟

    یہ الگ بات ہے کہ الہامی کتابوں کے اصل منبع یعنی ذاتِ باری تعالیٰ کو ان آلات کی ضرورت نہ تھی، نہ ہے، نہ ہوگی۔ :) سائنس وہ بتا رہی ہے جو اسے فی الحال سمجھ آرہا ہے۔ دینی نکتۂ نظر سے آسمانوں کا وجود ہے، لیکن ان کی کیفیت اور حقیقت کیا ہے، یہ واقعتا اللہ تعالیٰ ہی جانتے ہیں۔ تفسیرِ قرآن اور...
  17. عدیل عبد الباسط

    پاکستان کا آخری ٹرپ

    اتنا ظلم نہ کریں! ہم تو فرقان احمد صاحب کی ڈی پی دیکھ کر ہی حسنِ انتخاب ، حسنِ منظر کشی اور حسنِ منظر کی داد دیتے ہوئے دل کو سنبھالتے رہتے ہیں، آپ تو دلوں کو کھینچ کھینچ سینے سے باہر لا رہے ہیں، بہت ہی عمدہ!
  18. عدیل عبد الباسط

    پاکستان کا آخری ٹرپ

    :sneaky: بیٹھے ہیں رہ گزر پہ ہم ۔۔۔۔ جب بھی کسی ہل اسٹیشن پر جانے کا اتفاق ہوا، باوجود عادی نہ ہونے کے ہمیشہ اس بات پر دل ہی دل میں متشکر رہے کہ ذرا سخت قسم کی واک کا موقع ملا ہے تو صحت پر مثبت اثرات پڑیں گے۔:)
Top