غیر مسلموں کو سلام کیسے کہنا چاہئے؟
شروع از عبد الوحید ساجد بتاریخ : 17 June 2015 03:13 PM
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
ہنسلو سے ایک بہن پوچھتی ہیں کہ غیرمسلموں کو مسلمانوں کی طرح السلام علیکم کہنا چاہئے یا اس کا کوئی دوسرا طریقہ ہے؟
الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال
وعلیکم السلام ورحمة...